empty
 
 
19.09.2018 07:31 PM
اہم کرنسی پئیرز کا فرکچرل تجزیہ برائے 19 ستمبر 2018


محترم احباب

یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے ہم 17 ستمبر کے کے ٹاپ کے نظام کے لئے لوکل صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں - جی بی پی / یو ایس ڈی کے لئے ہمیں 3229۔1 کے لیول تک موو کی توقع ہے ہم تنزلی کی موو کو بطور تصیح لے رہے ہیں - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ٹاپ تک جانے کے لئے ابتدائی شرط 9701۔0 کے لیول تک پہنچ جانے کی توقع ہے - یو ایس ڈی / جے پی وائے پئیر کا 46۔112 - 64۔112 کی رینج توڑنے کے بعد اضافہ کا عمل جاری رکھنا متوقع ہے - یورو / جے پی وائے پئیر کے لئے 86۔131 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد اضآفہ کی موو جانا رکھنا متوقع ہے - جی بی پی / جے پی وائے پئیر میں اضافہ کی موو کا جاری رہنا متوقع ہے جو کہ 43۔148 کے لیول کے بریک آوٹ کے بعد متوقع ہے - اہم سپورٹ لیول 82۔146 کے لیول پر متوقع ہے

ایچ ون چارٹ میں کرنسی پئیر کا تجزیاتی جائزہ

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز 1783۔1 ، 1761۔1 ، 1728۔1 ، 1704۔1 ، 1657۔1 ، 1640۔1 ، 1613۔1 اور 1576۔1 پر ہیں - یہاں ہم 17 ستمبر کے اضافہ کے لوکل سٹرکچر کو فالو کر رہے ہیں - قلیل مدتی اضآفہ کی موو 1704۔1 - 1728۔1 کے ایریا تک متوقع ہے - آخری لیول کے ٹوٹ جانے کے ساتھ ساتھ مضبوط اضآفہ کی موو کا ہونا بھی ضروری ہے یہاں ہدف 1761۔1 کا لیول ہے - ٹاپ کا ممکنہ لیول 1783۔1 پر ہے یہاں جانے کے بعد ہمیں واپسی کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 1657۔1 - 1640۔1 کے لیول تک متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد تنزلی کی موو کا بننا متوقع ہے یہاں اس کا ہدف 1613۔1 کا لیول ہے - باٹم کی ممکنہ سطح 1576۔1 کا لیول ہے

بنیادی رجحان 17 ستمبر کے ٹاپ کا لوکل سٹرکچر ہے

تجارتی تجاویز

یہ کہ 1704۔1 کے لیول پر خرید کریں نفع کے حصول کا لیول 1725۔1

یہ کہ 1730۔1 کے لیول پر خرید کریں نفع کے حصول کا لیول 1760۔1

یہ کہ 1655۔1 کے لیول پر سیل کریں نفع کے حصول کا لیول 1642۔1

یہ کہ 1638۔1 کے لیول پر سیل کریں نفع کے حصول کا لیول 1615۔1

This image is no longer relevant


جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کے لئے اہم لیولز ایچ ون چارٹ میں 3346۔1 ، 3263۔1 ، 3229۔1 ، 3167۔1 ، 3111۔1 ، 3078۔1 اور 3040۔1 کے لیولز ہیں - یہاں ہم 5 ستمبر کے اضآفہ کے سائیکل ہو فالو کریں گے - اسی وقت ہمیں 3229۔1 کے لیول کی جانب اضافہ کی توقع ہے - 3229۔1 - 3263۔1 کا ایریا قیمت کی کنسولیڈیشن کا ایریا ہے - ٹاپ کی ممکنہ سطح 3346۔1 کا لیول ہے اس لیول تک جانے کے بعد ہمیں نیچے کی جانب پُل بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی توقع 3111۔1 - 3078۔1 کے لیولز تک متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ایک بڑی تصحییح بنے گی - جس کا متوقع ہدف 3040۔1 کا لیول ہوگا

بنیادی رجحان 5 ستمبر کے اضآفہ کا سائیکل ہے

تجارتی تجاویز

یہ کہ 3167۔1 کے لیول پر خرید کریں - ٹیک پرافٹ 3229۔1

یہ کہ 3264۔1 کے لیول پر خرید کریں - ٹیک پرافٹ 3344۔1

یہ کہ 3111۔1 کے لیول پر سیل کریں - ٹیک پرافٹ 3080۔1

یہ کہ 3076۔1 کے لیول پر سیل کریں - ٹیک پرافٹ 3040۔1

This image is no longer relevant


یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر کے اہم لیولز ایچ ون چارٹ میں ہیں : 9701۔0 ، 9677۔0 ، 9628۔0 ، 9586۔0 ، 9560۔0 اور 9543۔0- یہاں قیمت کے تنزلی کی موو کے تصحیح کے لئے 18 ستمبر کا ممکنہ ٹاپ بنایا ہے - 9677۔0 کے لیول پر بریک ڈآون کے بعد قلیل مدتی اضآفہ کی موو شروع ہو گی - یہاں ہدف 9701۔0 کا لیول ہے - اس لیول تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں یہ توقع ہے کہ اضآفہ کے سائیکل کی ابتدائی شرط سامنے آئے گی


یہ کہ 9628۔0 کا لیول ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ ہے - اس لیول کے ٹوٹ جانے سے تنزلی کے عمل کا تسلسل بنے گا - اس صورت میں ہدف 9568۔0 کا لیول ہے - باٹم کے لئے ممکنہ لیول 9543۔0 پر موجود ہے - اس لیول تک پہنچ جانے کے بعد ہمیں 9560۔0 - 9543۔0 کے ایریا میں کنسولیڈیشن کی توقع ہے

بنیادی رجحان 11 ستمبر سے بننے والی تنزلی کی صورتحال ہے - جو کہ تصحیح کا مرحلہ ہے

تجارتی تجاویز

خرید : حصول نفع

خرید 9678۔0 - ٹیک پرافٹ 9700۔0

سیل 9626۔0 ، ٹیک پرافٹ 9587۔0

سیل 9626۔0 - ٹیک پرافٹ 9587۔0

سیل 9584۔0 - ٹیک پرافٹ 9562۔0

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے پئیر کے اہم لیولز 34۔113 ، 01۔113 ، 64۔112 ، 46۔112 ، 16۔112 ، 96۔111 اور 58۔111 ہیں - یہاں ہم 7 ستمبر سے بننے والے اضافہ کے نظام کو فالو کر رہے ہیں قلیل مدتی اضآفہ کا رجحان 46۔112 - 64۔112 کے ایریا تک متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہمیں قیمت کا 01۔113 کے لیول تک جانا متوقع ہے یہاں / اس لیول کے قریب قیمت کنسولیڈیٹ کرے گی ٹاپ کا ممکنہ لیول 34۔113 پر ہے - اس لیول تک جانے کے بعد ہمیں پُل بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 96۔111 - 16۔112 کے لیولز تک متوقع ہے یہاں بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے سے ایک بڑی تصحیح بنے گی جس کا ہدف 58۔111 کا لیول ہوگا - یہ ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 7 ستمبر کا اضافہ کی صورتحال ہے

تجارتی تجاویز

خرید 46۔112 - ٹیک پرافٹ 62۔112

خرید 66۔112 - ٹیک پرافٹ 00۔113

سیل - 16۔112 ٹیک پرافٹ 97۔111

سیل - 94۔111 ٹیک پرافٹ لیول 60۔111

This image is no longer relevant


یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز 3043۔1 ، 3003۔1 ، 2975۔1 ، 2931۔1 ، 2877۔1 اور 2837۔1 ہیں - لہذا قیمت 18 ستمبر سے لوکل پوٹینشل بنائے گی تاکہ اپنی تنزلی کی موو جاری رکھ سکے - تنزلی کی موو کا 2930۔1 کے لیول کے بریک آوٹ کے بعد بننا متوقع ہے اس صورت میں ہدف 2898۔1 کا لیول ہے - 2898۔1 2877۔1 کا ایریا کنسولیڈیشن کا ایریا ہے - تنزلی کی موو کا متوقع ہے 2837۔1 کا لیول ہے اس لیول تک جانے کے بعد ہمیں پُل بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی اضافہ کی موو 2975۔1 - 3003۔1 کے لیولز تک متوقع ہے - بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ایک بڑی تصحیح بنے گی جس کا ہدف 3034۔1 کا لیول ہوگا یہ لیولز 6 ستمبر کے تنزلی کے نظام کا ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 6 ستمبر کا تنزلی کا رجحان ہی ہے

تجارتی تجاویز

خرید 2975۔1 - ٹیک پرافٹ 3001۔1

خرید : 3005۔1 - ٹیک پرافٹ 3043۔1

سیل 2930۔1 - ٹیک پرافٹ 2898۔1

سیل 2875۔1 - ٹیک پرافٹ 2840۔1

This image is no longer relevant

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز ہیں 7362۔0 ، 7320۔0 ، 7287۔0 ، 7241۔0 ، 7171۔0 ، 7139۔0 اور 7081۔0 ہیں یہاں ہم 11 ستمبر سے بننے والے اضافہ کے نظام کی ابتدائی شرائط کو فالو کریں گے - فی الوقت ہمیں موو 7287۔0 کے لیول تک متوقع ہے - 7287۔0 - 7320۔0 کے ایریا میں قیمت کا کنسولیڈیٹ کرنا متوقع ہے ٹاپ کا ممکنہ لیول 7362۔0 پر موجود ہے اس لیول تک جانے کے بعد ہمیں نیچے کی جانب پُل بیک کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو کا 7171۔0 - 7139۔0 کے لیولز تک متوقع ہے - اس ایریا سے اس بات کا قوی امکان ہے کہ قیمت اوپر کی جانب جائے گی - 7139۔0 کے لیول کے ٹوٹ جانے سے تنزلی کی موو بنے گی جس کا متوقع ہدف 7081۔0 کا لیول ہے

اہم رجحان 11 ستمبر سے بننے والے ٹاپ کی ابتدائی شرائط ہیں


تجارتی تجاویز

خرید - 7241۔0 - ٹیک پرافٹ 7285۔0

خرید 7320۔0 - ٹیک پرافٹ 7360۔0

سیل - 7170۔1 - ٹیک پرافٹ 7140۔0

سیل - 7135۔0 - ٹیک پرافٹ 7090۔0


This image is no longer relevant


یورو / جے پی وائے کے لئے ایچ ون چارٹ میں اہم لیولز 96۔132 ، 52۔132 ، 86۔131 ، 02۔131 ، 70۔130 ، 21۔130 اور 71۔129 پر ہیں یہاں ہم 10 ستمبر سے بننے والا اضافہ کا نظام فالو کریں گے اضافہ کے رجحان کا تسلسل 86۔131 کے لیول کے بریک آوٹ کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 52۔132 کے لیول پر ہے اضآفہ کے رجحان کا ممکنہ لیول 96۔132 کا لیول ہے - اس لیول تک جانے کے بعد ہمیں نیچے کی جانب واپسی کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 02۔131 - 70۔130 کے زون تک متوقع ہے - بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ایک بڑی تصحیح عمل میں آئے گی یہاں ہدف 21۔130 کا لیول ہے یہ لیول ٹاپ کے لئے ایک اہم سپورٹ لیول ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت تنزلی کے رجحان میں آ جائے گی - اس صورت میں ہدف 71۔129 کا لیول ہوگا

بنیادی رجحان 10 ستمبر کا اضآفہ کا رجحان ہے

تجارتی تجاویز

خرید 88۔131 - ٹیک پرافٹ 50۔132

خرید 55۔132 - ٹیک پرافٹ 90۔132

سیل - 02۔131 - ٹیک پرافٹ 72۔130

سیل - 68۔130 - ٹیک پرافٹ 25۔130


This image is no longer relevant


جی بی پی / جے پی وائے کے اہم لیولز ایچ ون چارٹ میں 53۔150 ، 31۔149 ، 43۔148 ، 40۔147 ، 82۔146 اور 89۔145 پر ہیں یہاں ہم 7 ستمبر سے بننے والا اضآفہ کا رجحان ہی فالو کریں گے - تنزلی کی موو کا تسلسل 43۔148 کے بریک ڈاون کے بعد متوقع ہے اس صورت میں ہدف 31۔149 کا لیول ہوگا - اس لیول کے گرد کنسولیڈیشن ہوگی اور نیچے کی جانب پُل بیک کا واضح امکان بنے گا - ٹاپ کا متوقع ہدف 53۔150 کے لیول پر ہے - اس لیول سے ہمیں تصحیح کی توقع ہے

قلیل مدتی تنزلی کی موو 40۔147 - 82۔146 کی رینج میں متوقع ہے بعد والے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ہمیں ایک بڑی تصحیح کی توقع ہے اس صورت میں ہدف 89۔145 کا لیول ہوگا یہ 7 ستمبر سے بننے والے اضافہ کے نظام کا ایک اہم سپورٹ لیول ہے

بنیادی رجحان 7 ستمبر سے بننے والا اضافہ کا نظام ہی ہے

تجارتی تجاویز

خرید 45۔148 ٹیک پرافٹ 20۔149

خرید 35۔ 149 ٹیک پرافٹ 50۔150

سیل 40۔147 ٹیک پرافٹ 88۔146

سیل 78۔146 ٹیک پرافٹ 00۔146


Daichi Takahashi,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback