empty
 
 
05.04.2021 04:39 PM
یورو / اے یو ڈی پہلی سپورٹ کی جانب بڑھ رہی ہے - ممکنہ طور پر اضآفہ مل سکتا ہے

This image is no longer relevant


قیمت پہلی سپورٹ لیول تک بڑھ رہی ہے جو کہ 78.6 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ، 50 فیصد فیبوناسی ایکس ٹیشن لیول ، اُفقی سوئنگ لوو سپورٹ اور ایسنڈنگ ٹرینڈ لائن سپورٹ لیول ہے - ہم ممکنہ طور پر اضافہ کا عمل دیکھ سکتے ہیں اور مزید اضافہ پہلے ریزسٹنس لیول تک مل سکتا ہے جو کہ 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ، 78.6 فیصد فیبوناسی ایکس ٹیشن لیول اور اُفقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس لیول ہے - سٹاک ایسٹک نیچے کی جانب 7.11 سورٹ لیول تک بڑھ رہا ہے جہاں سے اس نے ماضی میں واپسی کی تھی اور یہ ہمارے تجزیہ کے عین مطابق ایک صورتحال ہے

تجارتی تجاویز

انٹری : 1.54198

انٹری کی وجہ

فیبوناسی ریٹریسمنٹ 78.6 فیصد ، 50 فیصد فیبوناسی ایکس ٹیشنن ، اُفقی سوئنگ لوو سپورٹ اور ایسنڈنگ ٹرینڈ لائن سپورٹ لیول ہے

ٹیک پرافٹ : 1.54845

ٹیک پرافٹ کی وجہ : 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 78.6 فیصد فیبوناسی ایکس ٹیشنن اور اُفقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس

سٹاپ لاس : 1.53808

سٹاپ لاس کی وجہ

فیبوناسی ایکس ٹیشنن 78.6 فیصد اور اُفقی سوئنگ لوو سپورٹ

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback