empty
 
 
11.04.2021 05:06 PM
لائٹ کوائن نے ہمارے بُلش سیٹ آپ کی تصدیق کی ہے اور یہ نیاء ہائیر ہائیز بنا رہا ہے


اپنے سابقہ تجزیہ میں ہم نے یہ نوٹ کیا تھا کہ ایل ٹی سی / یو ایس ڈی میں تکون کا بریک آوٹ ایک بُلش اشارہ ہوگا کہ اگر قیمت تکون کی بالائی حد سے اضافہ کرلے - قیمت نے ابھی 259 کی سطح پر تجارت کر رہی ہے اور اس نے تکون کو توڑ لینے کے بعد 244 کی بلند ترین سطح کو حاصل کیا ہے

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - تکونی انداز

سُرخ مستطیل - بیک ٹیسٹ

لائٹ کوائن ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو بنا رہا ہے - بیک ٹیسٹ کے بعد ان امکانات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے کہ قیمت 300 کی سطح تک اضآفہ کرے گی - پوری کی پوری کریپٹو مارکیٹ بُلش ہے اور کیونکہ قیمت سپورٹ کو قائم رکھے ہوئے ہے - ایل ٹی سی / یو ایس ڈی میں سپورٹ ابھی 216 کی سطح پر ہے - اگلا ہدف 332 پر ہے - جب تک قیمت 216 کی سطح سے اوپر ہے تب تک صورتحال بُلش ہی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback