empty
 
 
11.04.2021 04:55 PM
ایتھریم ہمارے یکم اپریل کے ہدف تک پہنچ گیا ہے


اپنے یکم اپریل والے تجزیہ میں ہم نے نوٹ کیا تھا کہ 2200 کی سطح ہمارا اگلا ہدف ہے کیونکہ ایتھریم کی قیمت 1900 کی سطح کو دوبارہ اپنے قابو میں کر رہی تھی - کل قیمت 1197 کی سطح تک پہنچ گئی تھی جو کہ ہمارے ہدف سے 3 ڈالر نیچے رہی تھی - ایتھریم کی قیمت بُلش رجحان میں کیونکہ قیمت نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے

This image is no longer relevant


کالی لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

سُرخ لکیر - فیبوناسی ہدف

ای ٹی ایچ / یو ایس ڈی درمیانی مُدت کی ترچھی کالی ٹرینڈ لائن کو قائم رکھے ہوئے ہے - قیمت ٹرینڈ لائن سے واپسی کر رہی ہے اور یہ 2200 کی سطح کے گرد ایک تاریخی بلند ترین سطح کو حاصل کر رہی ہے - آر ایس آئی کی جانب سے کچھ متنبہ رہنے کے اشارے ملے ہیں کیونکہ قیمت نئی بلند ترین سطح بنا رہی ہے جب کہ آر ایس آئی اس کے ساتھ نہیں ہے - جب تک قیمت کالی ٹرینڈ لائن سے اوپر ہے تب تک بُلز رجحان کو اپنے قابو میں رکھیں گے - اوپر کی جانب کا اگلا فیبوناسی ہدف 2600 کی سطح پر ہے - بہرحال 1900 کی سطح تک واپسی بھی خارج از امکان نہیں ہے



انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback