empty
 
 
13.04.2021 03:40 PM
امریکی ڈالر انڈیکس کا تجارتی منصوبہ برائے 13 اپریل 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

امریکی ڈالر انڈیکس نے گزشتہ چند تجارتی دورانیوں میں 92.00 کی سطح تک واپسی کی ہے جس سے قبل اس نے 93.48 کی سطح حاصل کی تھی - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں فوری عارضی سپورٹ 89.70 سے 93.48 تک ملنے والے اضافہ کے عمل کے 0.382 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ پر مل ہے - یہاں سے بُلش اُچھال کے ملنے کی توقع ہے جو کہ کم و بیش 92.90 کی سطح تک مل سکتا ہے

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو امریکی ڈالر انڈیکس ابھی 92.15 کی سطح کے قریب تجارت کر رہا ہے اور جب تک قیمت 92.00 کی سطح سے اوپر ہے تب تک بُلز مزید اضافہ کے لئے تیار ہیں - عارضی سپورٹ 92.00 کی سطح سے نیچے ہے جب کہ ریزسٹنس بلترتیب 93.48 کی سطح پر ہے - یہاں سے بُلش تبدیلی کے امکانات واضح ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ قیمت 94.50 اور مزید اوپر جا سکتی ہے

مجموعی صورتحال 89.20 کی کم ترین سطح حاصل ہونے کے بعد سے بُلش ہی ہے اور مضبوط سپورٹ بھی 89.70 کی سطح پر ملا ہے - اگر تصحیحی تنزلی ابھی تک مکمل نہیں ہوئی ہے تو ڈالر انڈیکس مزید اضافہ سے قبل 91.20 کی کم ترین سطح تک تنزلی کر سکتی ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ 91.20 کی سطح حالیہ اضافہ کی سوئنگ کا 0.618 فیبوناسی سپورٹ لیول بھی ہے

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیشن لیں اور مزید 91.20 کی سطح پر لیں ، سٹاپ 89.50 اور ہدف 94.50 پر موجود ہے

نیک تمنائیں

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback