empty
 
 
13.04.2021 03:24 PM
بی ٹی سی کا تجارتی منصوبہ برائے 13 اپریل 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

بی ٹی سی نے اپنا پہلا متجوزہ ہدف 63000 کی سطح پر حاصل کیا ہے - جیساء کہ ہم نے 2 ہفتوں قبل اس کا ذکر کیا تھا - کریپٹو 55000 کی سطح تک نیچے آئی تھی اور اس نے بعد اس نے آج تازہ بلند ترین سطح تک اضآفہ کا عمل بنایا تھا - ابھی وقت ہے کہ سامنے پڑا ہوا نفع حاصل کیا جائے اور صبر سے کام لیا جائے - جارحانہ تاجران نئی شارٹ پوزشن لے سکتے ہیں

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو بی ٹی سی 62900 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور بئیرز کا جلد ہی مضبوط ہونا متوقع ہے - فوری ریزسٹنس ابھی 63300 کی سطح سے اوپر ہے جب کہ عارضی سپورٹ ابھی بلترتیب 59000 کی سطح پر ملی ہے - غالب امکان ہے کہ ایک واضح واپسی کا عمل ملے گا جس سے قیمت کم و بیش 43000 کی سطح تک نیچے جائے گی

مجموعی اضافہ کا رجحان ایک بہترین انداز میں موجود ہے لیکن 43000 اور 40000 کی سطح تک ایک تصحیحی تنزلی کا ملنا باقی ہے - ہم 64000 / 65000 کی سطح تک کا اضافہ خارج از امکان قرار نہیں دے رہے لیکن تنزلی کے عمل کے امکانات واضح ہیں - 59000 کی سطح سے نیچے کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ایک اہم ٹاپ لیول موجود ہے اور بئیرز واپس مضبوط ہو رہے ہیں

تجارتی منصوبہ

آپ 55000 کی سطح سے لی گئیں لانگ پوزیشنز پر نفع لیں

جارحانہ تاجران 63000 / 63300 کی سطح سے سیل کرسکتے ہیں ، سٹاپ 65000 جب کہ ہدف 43000 اور 40000 کی سطح پر موجود ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback