empty
 
 
14.04.2021 11:30 AM
آسٹریلیائی ڈالر کینڈین ڈالر کو بُلش دباؤ(قیمتوں میں اضافے) کا سامنا ہے، اوپر جانے کا امکان!

This image is no longer relevant

قیمتوں کو اوپر چڑھنے والی ٹرینڈ لائن سپورٹ، افقی سوئنگ لو سپورٹ سے بُلش دباؤ (قیمت میں اضافے کا دباؤ) کا سامنا ہے، جو50% فیبونیکی توسیع اور 61.8% فیبونیکی ریٹریسمنٹ سے ملتا ہے۔ قیمتیں پہلی ریزسٹنس/مزاحمت کی جانب دھکیلی جا سکتی ہیں، جو 78.6% فیبونیکی ریٹریسمنٹ اور 161.8% فیبونیکی توسیع کے ساتھ افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس/مزاحمت ہے۔ اگر قیمت مزید نیچے دھکیلی جاتی ہے تو یہ دوسری سپورٹ سے سپورٹ حاصل کر سکتی ہے جو 100% فیبونیکی توسیع اور 61.8% فیبونیکی ریٹریسمنٹ کے ساتھ افقی سوئنگ لو ہے۔ ای ایم اے بھی قیمتوں سے اوپر ہے جو قیمتوں میں مندی کا دباؤ دکھا رہا ہے۔

تجارتی تجاویز:

داخلہ:0.95740

داخلے کی وجہ:

افقی سوئنگ لو سپورٹ ،50% فیبونیکی توسیع ، 61.8% فیبونیکی ریٹریسمنٹ

منافع لینا: 0.96208

منافع لینے کی وجہ:

افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس، 78.6% فیبونیکی ریٹریسمنٹ، 161.8% فیبونیکی توسیع

اسٹاپ لاس:0.95574

اسٹاپ لاس کی وجہ :

افقی سوئنگ لو سپورٹ، 100% فیبونیکی توسیع، 61.8% فیبونیکی ریٹریسمنٹ

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback