empty
 
 
14.04.2021 02:13 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 14 اپریل 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

یورو / یو ایس ڈی نے ریزسٹنس حاصل کرنے سے قبل 1.1974 کی سطح تک اضافہ کیا تھا - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں کہ یورو / یو ایس ڈی 1.2242 اور 1.1700 کے لیولز کے درمیان کے 0.50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک بھی پہنچ گیا ہے - مزید یہ کہ یورو / یو ایس ڈی 1.1985 کے ریزسٹنس لیول سے کچھ پپس دور رہا ہے - اگر قیمت یہاں سے واپسی نہیں کرتی ہے تو یہ ممکنہ ہے کہ قیمت 1.2030 اور اس سے اوپر چلی جائے

ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو یورو / یو ایس ڈی 1.1985 کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے اور یہ دن کی بلند ترین سطح 1.1975 سے واپس ہو رہی ہے قیمت کی فوری ریزسٹنس ابھی 1.1985 کی سطح پر ہے جب کہ قلیل مُدتی سپورٹ ابھی 1.1880 کی سطح پر بلترتب موجود ہے - 1.1880 کی سطح سے نیچے کی بریک سے اس امر کی تصدیق کے لئے درکار ہے کہ آج 1.1975 کی سطح پر اہم ٹاپ لیول مل گیا ہے

جب کہ 1.2350 کی بلند ترین سطح حاصل ہوئی ہے تب سے مجموعی رجحان نیچے کی جانب کا ہو گیا ہے لیکن درمیانی مُدت کا رجحان اضافہ کا ہی ہے - یورو / یو ایس ڈی آنے والے ہفتوں میں 1.2030 / 1.2050 کی سطح تک اضافہ کے قبل ایک برخلاف رجحان تنزلی کا عمل بنا سکتا ہے یہ دیکھنا دلچسپی کے خالی نہ ہوگا کہ 1.1985 / 1.2000 کی سطح کے گرد قیمت کیا رد عمل دیتی ہے جس اور ابھی وہ کچھ پپس ہی دور ہے

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں اور مزید 1.2030 / 1.2050 کی سطح پر لیں ، ہدف 1.1600 اور مزیداس سے نیچے ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback