empty
 
 
14.04.2021 05:13 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی میں قیمت کا تجزیہ برائے 14 اپریل 2021


جی بی پی / یو ایس ڈی نے مسلسل تیسرے روز مضبوطی حاصل کی ہے اگرچہ اپنی موو کو مضبوط کرنے میں مشکل کا شکار ہے

امریکی ٹریثری بانڈز میں مناسب اضآفہ سے امریکی ڈالر کو قدرے سہارا ملا ہے اور اہم کرنسی پئیر میں اضافہ کا عمل محدود ہوا ہے

اسی تناظر میں 1.3745-1.3740 کی سطح سے نیچے کی بریک سے صورتحال بئیرش تاجران کے حق میں ہو جائے گی

This image is no longer relevant


جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی 1.38 کی سطح کے گرد گھوم رہا ہے کیونکہ امریکی ڈالر امریکی ٹریثری نفع کے ساتھ ساتھ دباؤ کا شکار ہے - برطانیہ میں کامیاب ویکسین پروگرام سٹرلنگ میں اضآفہ کا سبب ہے - بنک آف انگلینڈ کے ہاسکل اور ایف ای ڈی کے پاؤل کی تقریر پروگرام ہے

چار گھنٹوں والے چارٹ کے مطابق کیبل 1.3810 کی سطح سے واپس ہوئی ہے مارچ کے اواخر میں اسی لائن کے اضافہ کا عمل دو مرتبہ روکا تھا - یہ صورتحال اس سطح کو ایک اہم رکاؤٹ بناتی ہے - اضافہ کی صورتحال عمل میں آئی ہے - بہرحال بُلز مضبوط ہو رہے ہیں

بُلز نے بہرحال 1.3800 کے روانڈ فیگر سے اوپر جانے میں مشکل کا سامنا کیا ہے - کیونکہ سرمایہ کاروں کے منگل کے روز جاری ہونے والی غیر متاثر کُن امریکی سی پی آئی کی رپورٹ کو برداشت کر لیا ہے - امریکی ٹریثری بانڈز میں ایک مناسب اضافہ کے سبب امریکی ڈالر نے 3 ہفتوں کی کم ترین سطح سے واپسی کی ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں قدرے سیل کا عمل ملا ہے

تکنیکی نقظہ نظر سے بھی بلند ترین سطح عمل میں آنے والا سیل کا دباؤ اس بات کا اشارہ کر رہا ہے کہ اس ہفتہ کے آغاذ میں دیکھی جانے والی مثبت موو کمزور ہو رہی ہے - اسی تناظر میں 1.3745 - 1.3740 کی سطح سے نیچے کی موو سے منفی رجحان میں کو دوبارہ مضبوطی فراہم کرے گی اور جی بی پی / یو ایس ڈی کو مزید تنزلی کے لئے کمزور کر دے گا


Jan Novotny,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback