empty
 
 
15.04.2021 01:06 AM
یورو / یو ایس ڈی 14 اپریل 2021 : یورو / یو ایس ڈی کا اچہی موکو کلاؤڈ کے مطابق تجزیہ



یورو / یو ایس ڈی 1.1970 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور قلیل مُدتی بُلش چینل کے اندر موجود ہے - اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے مطابق اس بات کی تصدیق ہوئی ہے قیمت 4 گھنٹوں والے چارٹ میں کومو (کلاؤڈ) سے اوپر ہے - ڈیلی چارٹ میں قیمت دونوں تن کان سن اور کی جن سن انڈیکیٹرز سے اوپر ہے اور یہ کومو (کلاؤڈ) تک جا رہا ہے کہ جیساء کہ اس کی توقع تھی

This image is no longer relevant


یورو / یو ایس ڈی میں سپورٹ 1.1860 - 1.1840 کے اپریا میں تن کان سن اور کی جن سن انڈیکیٹرز کی جانب سے ہے - تن کان سن (سُرخ لکیر والا انڈیکیٹر) سے کی جن سن (پیلی لکیر والے انڈیکیٹر) کو اوپر کی جانب کاٹ رہا ہے اور یہ ایک کمزور بُلش اشارہ ہے - قیمت ہمارے اضافہ کے ہدف 1.2050 - 1.21 کی قریب ہوتی جا رہی ہے جہاں ہم نے کلاؤڈ کی زیریں حد حاصل کی ہے - یہ ایک اہم ریزسٹنس لیول ہے - قیمت نے ہائیر ہائی اور ہائیر لووز کو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے لیکن جتنا اہم کلاؤڈ کے قریب جائیں گے اُتنا ہی لانگ پوزیشن لینا کم پُر کشش ہوگا - تاجران کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ قیمت اہم ریزسٹنس ایریا تک جا رہی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback