empty
 
 
15.04.2021 01:06 AM
سی اے ڈی / جے پی وائے 84.20 کی سطح تک نیچے جانے کے لئے کمزور معلوم ہوتا ہے


سی اے ڈی / جے پی وائے بُلش چینل کے اندر ہے اور اس نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کو بنانے کا عمل جاری رکھا وہا ہے - رجحان بُلش ہے لیکن ہمیں محتاط رہنے کے کچھ اشارے بھی ملے ہیں جو کہ رجحان میں ایک لازم تبدیلی اور بُلش چینل سے باہر آنے کا اشارہ کر رہے ہیں - تاجران کو محتاط رہنا چاھیے کیوکہ جلد ہی سیل کا ایک اشارہ بن سکتا ہے

This image is no longer relevant



نیلی لکیریں - بُلش چینل

سُرخ لکیریں - بئیرش آر ایس آئی ڈائیورجنس

سی اے ڈی / جے پی وائے ابھی بھی بُلش چینل کے اندر ہے - بہرحال اگر قیمت 86.70 کی سطح سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو اس سے قلیل مُدتی سیل کا اشارہ ملے گا - آر ایس ائی نئی بلند ترین سطح تک جانے کے لئے قیمت کے پیچھے نہیں جا رہا ہے - بئیرش آر ایس آئی اس بات کی تنبیہ ہے کہ جلد ہی رجحان میں تبدیل مل جائے گی - اگر قیمت بریک آوٹ کرتی ہے اور بلش چینل سے نیچے جاتی ہے تو اس صورت میں ہدف 84.20 کی سطح پر ہے - سی اے ڈی / جے پی وائے اس سطح تک واپسی کے لئے کمزور معلوم ہوتا ہے - کل ہم توقع کے مطابق بُلش اشارہ کی توقع کرسکتے ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback