empty
 
 
15.04.2021 01:06 AM
ایس پی ایکس آئندہ ایک قلیل مُدتی کمزوری کا عمل بن رہا ہے


ایس پی ایکس ابھی تاریخی بلند ترین سطح 4100 پر تجارت کر رہا ہے - جب کہ مارچ 2020 میں ایک کم ترین سطح حاصل ہوئی ہے تب سے ہی رجحان بُلش ہے کیونکہ قیمت ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو بنا رہی ہے - آج اہم ایس پی ایکس کے طویل مُدتی اور قلیل مُدتی رجحان کے حوالے سے بات کریں گے تاکہ اہم پرائس لیولز دیکھ سکیں کہ جو طویل مُدتی رجحان پر اثر انداز ہوسکتے ہیں

This image is no longer relevant

چار گھنٹوں والے چارٹ میں قلیل مُڈتی تناظر میں اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کو استعمال کرنے سے ہم یہ جان سکتے ہیں کہ قیمت نیچے کی جانب آ رہی ہے - آج قیمت تن کان سن (سُرخ لکیر والے انڈیکیٹر) سے نیچے بند ہوئی ہے اور یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت کا کم و بیش پیلی لکیر والے انڈیکیٹر تک نیچے جانا لازم ہے - کی جن سن کی جانب سے سپورٹ ابھی 4108 کی سطح پر ہے کہ جب قیمت آج 4124 کی سطح پر بند ہوئی ہے - اگر چار گھنٹوں والی کینڈل سٹک 4108 - 4100 کی سطح سے نیچے بند ہوتی ہے تو ہمیں یہ توقع ہوگی کہ قیمت نیچے کی جانب اچہی موکو کلاؤڈ (کومو) 4060 - 4050 کی سطح تک جائے گی - اس سے ایک عمدہ قلیل مُدتی تجارتی موقع حاصل ہوسکتا ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیریں - ویج انداز

ہفتہ وار چارٹ میں ایس پی ایکس میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے - قیمت ابھی بھی ویج انداز کے اندر ہے اور تاجران کو 3960 کے پرائس لیول پر موجود ویج کی زیریں حد تک نظر رکھنی چاھیے - جب تک یہ سطح قائم ہے تب تک بُلز صورتحال کو اپنے قابو میں رکھیں گے - لہذا ایک قلیل مُدتی واپسی کے عمل سے ہمیں یہ توقع تب ہی ملے گی کہ جب قیمت 4000 - 3960 کے پرائس لیول سے نیچے کی بریک کرے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback