empty
 
 
15.04.2021 12:04 PM
امریکی ڈالر کینیڈین ڈالر کا نیچے کی جانب تسلسل!

امریکی ڈالر/ کینیڈین ڈالر کی جوڑی 1.2514 لیول پر سرخ میں تجارت کر رہی ہے اور یہ نیچے کی جانب کے کریٹیکل رکاوٹ کے نیچے گرنے کے بعد نئے لو لیول تک پہچ سکتی ہے۔ آج کی رپورٹ کے مطابق ، امریکہ کے کچھ ناقص اعداد و شمار اور کینیڈا کے متوقع اعدادوشمار فروخت کو تیز کرسکتے ہیں۔

کینیڈا اے ڈی پی نان فارم روزگاری کے دعٰووں میں تبدیلی اور مینوفیکچرنگ سیلز کو جاری کرنے والا ہے۔ دوسری جانب، امریکی ریٹیل سیلز، بے روزگاری کے دعٰوے، صلاحیت کے استعمال کی شرح ، صنعتی پیداوار،اور کاروباری انوینٹریز امریکی ڈالر اور امریکی ڈالر انڈیکس کے لئے فیصلہ کن ہو سکتیں ہیں۔

اعلٰی اثرات والے اعداد و شمار امریکی سیشن میں امریکی ڈالر/ کینیڈین ڈالر پر اعلٰی اتار چڑھاؤ لاتے ہیں ، لہذا آپ کو محتاط رہنا چاہئے۔

امریکی ڈالر/کینیڈین ڈالر نیچے کی جانب بریک آؤٹ!

This image is no longer relevant

امریکی ڈالر/ کینیڈین ڈالر کی جوڑی نیچے کی رحجان لائن سے اوپر نیا لط بری آؤٹ بنانے کے بعد اوپر جانے والی پچ فورک کی نچلی میڈین لائن (ایل ایم ایل) کے نیچے گری۔ یہ ہفتہ وار اور یومیہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے واقع ہے، اس لئے مزید گہرا زوال متوقع ہے۔

شرح بُلش (قیمت میں اضافے) ریورسل کو کارآمد بنانے میں ناکامی کے بعد اہم سرخ نیچے کی رحجان لائن تک پہنچ سکتی ہے۔

1.2500 کے نفسیاتی لیول سے نیچے بئیرش(قیمت میں کمی) کا بند ہونا اور کل کا لو لیول ہفتہ وار ایس 1 (1.2472) کی جانب مزید زوال کو شروع کر سکتا ہے۔

پیش گوئی اور اشارے!

نچلی میڈین لائن (ایل ایم ایل) ، ہفتہ وار پیوٹ (1.2553) ، اور یومیہ پیوٹ/محور کے نیچے (1.2531) کے نیچے کل کے جارحانہ خرابی نے مضبوط فروخت کنندگان کا اشارہ کیا اور اس سے مزید کمی کا امکان ہے۔

جب تک قیمت سرخ نیچے کی رحجان لائن پر واقع ہے تب تک بئیرش تعصب رہتا ہے۔ ایک نیا نچلا لیول، بئیرش کا 1.2500 سے نیچے بند ہونا، کل کا لو لیول بئیرش اشارے کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔

اگر ہفتہ وار ایس 1 (1.2472) اور ایس 2 (1.2420) کو منفی نشانے کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے اگر امریکی ڈالر / کینیڈین ڈالر نے اپنی فروخت بند کردی۔

Ralph Shedler,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback