empty
 
 
15.04.2021 07:14 PM
سونے کی قیمت نے اہم ریزسٹنس کو توڑ لیا ہے


سونے کی قیمت اہم قلیل مُدتی ریزسٹنس 1758 سے اوپر تجارت کر رہی ہے - جیساء کہ ہم نے گزشتہ تجزیہ میں کہا تھا کہ بُلز کو 1748 کی سطح سے اوپر کی بریک کرنا ہے تو کہ 1758 کی سطح سے اوپر کی موو کے امکانات بڑھ سکیں - 1758 کی سطح کے ٹوٹ جانے سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ اہم کم ترین سطح 1677 پر ملی ہے اور یہ 1800 کی سطح تک اضافہ کے لئے بُلش اشارہ ہوگا - بُلز کو ابھی اس سطح کو قائم رکھنا ہے تاکہ اضافہ کا عمل جاری رہ سکے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - قلیل مُدتی ریزسٹنس - ٹوٹ گئی ہے

نیلی لکیر - درمیانی مُدت کا بئیرش چینل

سُرخ اُفقی لکیریں - فیبوناسی ایکسپنشن کے اہداف

سونے کی قیمت نئی قلیل مُدتی بلند ترین سطح کو توڑ رہی ہے - سونے کی قیمت اہم ریزسٹنس لیول سے اوپر جا رہی ہے اور 1800 کی سطح تک اضآفہ کی راہ ہموار ہے - مجھے یہ توقع ہے کہ سونے کی قیمت 1788 - 1800 کی سطح پر بئیرش چینل کی حدوں کو چینلج کر رہی ہے - سپورٹ ابھی 1740 کی سطح پر ہے اور بُلز یہ نہیں چاھیں کہ قیمت اس سطح سے نیچے کی بریک کرے - اس سے یہ اطلاع ملے گی اضافہ کی موو ایک شکنجہ تھا اور یہ ایک مصنوعی بریک آوٹ ہوگا - سونے کی قیمت کا اگلا ہدف 1773 اور 1804 کی سطح پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback