empty
 
 
15.04.2021 07:04 PM
یورو / یو ایس ڈی کے سٹاپس بڑھے ہیں لیکن قیمت بُلش چینل کے اندر ہے


یورو / یو ایس ڈی ابھی 1.1960 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے اس سے قبل مختصر طور پر 1.1990 کی سطح سے اوپر گیا تھا - اپنے سابقہ تجزیات میں ہم نے اس توقع کا اظہار کیا تھا کہ یورو / یو ایس ڈی میں اضافہ کا عمل 1.20 -1.2050 کی سطح تک ملے گا - قیمت اہم ریزسٹنس لیول کے بہت قریب ہے اور اگلے ماہ کے رجحان کے تعین کے آنے والے کچھ تجارتی دورانیے خاصے اہم ہیں - یورو / یو ایس ڈی 1.17 کی کم ترین سطح حاصل ہونے کے بعد سے قلیل مُدتی بُلش رجحان میں ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - اہم ریزسٹنس

سُرخ مستطیل - اضافہ کے ہدف کا ایریا

نیلی لکیریں - قلیل مُدتی بُلش چینل

جیساء کہ ہم نے کہا تھا یورو / یو ایس ڈی نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کو بُلش چینل کے اندر بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - سپورٹ ابھی 1.1925 - 1.1935 کی سطح پر ہے - جب تک قیمت اس سطح سے اوپر تب تک قلیل مُدتی رجحان بُلش ہی رہے گا - اس سطح سے نیچے کی بریک اور بُلش چینل سے باہر نکل جانے سے ممکنہ طور پر ایک تنزلی کا عمل 1.18 کی سطح تک ملے گا - چونکہ آر ایس ائی قیمت میں تازہ نئے ہائیر ہائی کی تصدیق نہیں کر رہی ہے لہذا ہمیں بئیرش ڈائیورجنس ایک تنبیہ فراہم کر رہی ہ - بُلز کو محتاط رہنا چاھیے کیونکہ یہ اضافہ کا عمل ممکنہ طور ہو سکتا ہے کہ پہلے کی اختتام پذیر ہو چُکا ہو

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback