empty
 
 
22.10.2018 06:20 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی : امریکی سیشن کے لئے تجارتی منصوبہ عمل برائے 22 اکتوبر - تھریسا مئی کے لئے ایک بڑا مسئلہ ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں لانگ پوزیشن کھولنے کے لئے آپ کو درکار ہے

سی ڈی یو کے سربراہ اور برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئی کے درمیان مسئلہ کے تناظر میں پاونڈ نیچے کی جانب آرہا ہے - کنزر ویٹیوز نے ان کو بر ایگزٹ کے حوالے سے تصفیہ طے کرنے کے لئے 72 گھنٹوں کا وقت دیا ہے بصورت دیگر مئی کو اپنے عہدہ سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے - خرید کا عمل بڑے سپورٹ ایریا 3011۔1 کے بریک آوٹ کے بعد ہی جاری رکھنا چاھیے تاکہ قیمت 3052۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر جا سکے اور اس سے اوپر قائم رہ سکے - اگر 3011۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک تنزلی ملتی ہے تو 2962۔1 - 2926۔1 کے زون میں صرف نئی صورتحال ہی پاونڈ میں بننے والی تنزلی کو روک سکتی ہے


جی بی پی / یو ایس ڈی میں شارٹ پوزیشن لینے کے لئے آپ کو درکار ہے

جب تک 3052۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے کی تجارت کا عمل جاری ہے جو کہ دن کے پہلے حصہ میں بنا تھا تب تک پاونڈ میں دباو کا عمل جاری رہے گا اور 3011۔1 کے سپورٹ لیول کے ٹوٹ جانے سے بہت سے سٹاپ آڈرز کو عمل میں لائے گی اور برطانوی پاونڈ میں 2962۔1 اور 2926۔1 کے لیولز تک کم از کم تنزلی ہو سکتی ہے - جہاں نفع کے حصول کی تجویز ہے اگر جی بی پی / یو ایس ڈی دن کے دوسرے حصہ میں اضآفہ کا عمل جاری رکھتا ہے تو شارٹ پوزیشن 3052۔1 کے لیول سے مصنوعی بریک آوٹ کی صورت میں واپسی پر یا ذیادہ سے ذیادہ 3101۔1 کے لیول سے واپسی پر لی جا سکتی ہے

انڈیکیٹرز کے سگنل

موونگ ایوریج

قیمت موونگ ایوریج سے نیچے واپس گئی ہے جو کہ برطانوی پاونڈ میں سیل کا اشارہ ہے

بولینجر بینڈز

بولینجر بینڈ انڈیکیٹڑ کی زیریں حد ٹوٹ گئی ہے جو کہ ایک بڑی سیل کا اشارہ ہے

This image is no longer relevant

انڈیکیٹرز کی تفصیل

موونگ ایوریج - 50 روزہ پیلا

موونگ ایوریج 30 روز سبز

ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے 9

بولینجر بینڈز

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback