16.04.202114:26 Forex Analysis & Reviews: اے یو ڈی / سی اے ڈی پہلی سپورٹ کی جانب جا رہا ہے - مزید اضآفہ متوقع ہے

Exchange Rates 16.04.2021 analysis


قیمت ہمارے پہلے سپورٹ لیول تک جا رہی ہے جو کہ 23.6 فیصد 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 127.2 فیبوناسی ایکس ٹیشن اور اُفقی پُل بیک سپورٹ لیول ہے - ہم ممکنہ اضافہ کا دیکھ سکتے ہیں اور مزید اضافہ پہلے ریزسٹنس لیول تک مل سکتا ہے جو کہ 61.8 فیبوناسی ایکسٹینشن اور اُفقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس لیول ہے - قیمت اوسط موونگ ایوریج سے اوپر ہے جو کہ ہمارے بُلش تجزیہ کے مطابق بُلش دباؤ کا ظاہر کر رہا ہے

تجارتی تجاویز

انٹری : 0.96885

انٹری کی وجہ

فیبوناسی ریٹریسمنٹ 23.6 اور 61.8 ، فیبوناسی ایکس ٹینش 127.2 اور اُفقی پُل بیک سپورٹ

ٹیک پرافٹ : 0.92799

ٹیک پرافٹ کی وجہ

فیبوناسی ایکسٹینشن 61.8 ، اُفقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس

سٹاپ لاس : 0.96516

سٹاپ لاس کی وجہ

فیبوناسی ریٹریسمنٹ 38.2 اور اُفقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

این ذیڈ ڈی / سی اے ڈی اہم سپورٹ سے اوپر رد عمل دے رہا ہے - مزید اضافہ مل رہا ہے
این ذیڈ ڈی / سی اے ڈی 0.87802 کے اہم سپورٹ لیول سے اوپر رد عمل دے رہا ہے - قلیل مُدتی اضافہ ڈیسنڈنگ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس اور پہلی ریزسٹنس 0.88207 تک ممکن ہے - آر ایس آئی بھی سپورٹ.
Author: Dean Leo
03:42 2021-05-11 UTC--4
553
جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش دباؤ کا سامنا کر رہا ہے - مزید تنزلی کا عمل بن سکتا ہے
قیمت ڈیسنڈنگ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے بئیرش دباؤ کا سامنا کر رہی ہے جو کہ اُفقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس ، 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ اور 127.2 فیصد فیبوناسی ایکسٹینش لیول پے.
Author: Dean Leo
03:42 2021-05-11 UTC--4
628
امریکی ڈالر جاپانی ین پہلی مزاحمت کو پہنچ رہا ہے، پلٹنے کا امکان!
قیمت 78.6% فیبونیکی ریٹریسمنٹ، 100% فیبونیکی توسیع اور افقی پُل بیک مزاحمت کے ساتھ، پہلی مزاحمت کو پہنچ رہی ہے۔ ہم اس لیول پر ممکنہ پلٹاؤ اور 127.2% کی فیبونکی توسیع اور.
Author: Dean Leo
04:50 2021-05-10 UTC--4
703
Show more
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.