empty
 
 

16.04.202114:26 Forex Analysis & Reviews: یورو / سی ایچ ایف بئیرش دباؤ کا سامنا کر رہا ہے مزید تنزلی کا امکان ہے

Exchange Rates 16.04.2021 analysis


قیمت پہلی ریزسٹنس سے بئیرش دباؤ کا سامنا کر رہی ہے جو کہ منفی 27.2 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ اور 127.2 فیصد فیبوناسی ایکس ٹیشنن لیول ہے - قیمت ممکنہ طور پر پہلی سپورٹ تک نیچے جا سکتی ہے جو کہ 78.6 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ اور 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - اگر قیمت پہلی ریزسٹنس سے اوپر جاتی ہے تو قیمت ممکنہ طور اُفقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس پر مزاحمت کا سامنا کرسکتی ہے جو کہ 78.6 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - ای ایم اے قیمت کے اوپر ہے جو کہ قیمت کے لئے بئیرش دباؤ کو ظآہر کر رہا ہے

تجارتی تجاویز

انٹری : 1.10422

انٹری کی وجہ : اُفقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس ، 127.2 فیبوناسی ایکس ٹیشنن ، منفی 27.2 فیصد فیبوناسی ریٹڑیسمنٹ لیول

ٹیک پرافٹ : 1.10135

ٹیک پرافٹ کی وجہ

اُفقی سوئنگ لوو سپورت ، 78.6 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول

سٹاپ لاس : 1.10550

سٹاپ لاس کی وجہ :

اُفقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس ، 78.6 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

اے یو ڈی / جے پی وائے پئیر بُلش دباؤ کا سامنا کر رہا ہے - مزید اضافہ کی توقع ہے
قیمتیں بُلش دباؤ کا سامنا کر رہی ہیں کیونکہ قیمتوں نے ڈیسنڈنگ ٹڑینڈ لائن ریزسٹنس کا بریک آوٹ کیا ہے جو کہ اُفقی سوئنگ لوو سپورٹ ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ اور 50.
Author: Dean Leo
05:02 2021-05-14 UTC--4
748
یورو / یو ایس ڈی ایسنڈنگ ٹریڈ سپورٹ پر رد عمل دے رہا ہے - مزید اضافہ کا عمل مل سکتا ہے
قیمت بُلش دباؤ کا سامنا کر رہی ہے کیونکہ یہ مسلسل ایسنڈنگ ٹرینڈ لائن سپورٹ سے اوپر موجود ہے - ہم پہلی سپورٹ جو کہ 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ، 78.6 فیصد فیبوناسی.
Author: Dean Leo
05:02 2021-05-14 UTC--4
733
این ذیڈ ڈی / سی اے ڈی پہلی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہے - امکان ہے کہ یہاں سے واپس ہوگی
قیمت پہلی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہی ہے جو کہ 61.8 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول اور اُفقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس ہے - ہم اس سطح سے ممکنہ طور پر تبدیلی دیکھ سکتے ہیں اور مزید تنزلی.
Author: Dean Leo
05:02 2021-05-14 UTC--4
733
Show more
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.