empty
 
 
19.04.2021 06:42 AM
ایکس آر پی / یو ایس ڈی کا قلیل مُدتی تجزیہ برائے 19 اپریل 2021
ایکس آر پی / یو ایس ڈی نے آج 1.12 کی سطح کے گرد کم ترین سطح کو حاصل کیا تھ اور اس ہفتہ اس نے 1.9617 کی بلند ترین سطح حاصل کی ہے - ابھی تک قیمت نے اپریل کے ابتداء میں بریک آوٹ کے بعد حالیہ اضافہ کا 61.8 فیصد ریٹریس کیا ہے - قیمت نے ہمارے اُفقی سپورٹ سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک کی ہے اور یہ 1.10 کی سطح کے گرد موجود ہمارے بُلش بیک کے اگلے ہدف تک پہنچ گیا ہے

This image is no longer relevant


نیلی لکیر - سپورٹ (ٹوٹ گئی) ہے

نارنجی لکیر - ریزسٹنس

سبز مستطیل - اُفقی ریزسٹنس

سُرخ مستطلیں - اُفقی سپورٹ لیولز

سُرخ لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ


ایس آر پی / یو ایس ڈی نے پہلے ہی نیلی ٹرینڈ لائن سپورٹ کو توڑ لیا ہے اور جیساء کہ ہم پہلے کہہ چُکے ہیں یہ ایک بڑی تصحیح کے ملنے کا اشارہ تھا - اپنے سابقہ تجزیہ میں ہم نے تاجران کو متنبہ کیا تھا کہ جب تک قیمت 1.80 - 1.84 کی سطح سے نیچے ہے تب تک یہ 1.10 کی سطح تک جانے کے لئے کمزور ہے خصوصا کہ اگر قیمت 1.40 کی سطح نیچے کی بریک کر لتی ہے - قیمت ابھی دوسرے اُفقی سپورٹ ایریا اور 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک پہنچ گئی ہے - یہ سپورٹ ایریا خاصا اہم ہے اور ہم پہلے ہی اس سپورٹ لیول سے اضافہ دیکھ چُکے ہیں - اس بات کی تصدیق کے لئےکہ اہم ترین لیول موجود ہے قیمت کو نارنجی رنگ سے ظاہر کئے گئی تنزلی کی ترچھی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے - ریزسٹنس ابھی 1.61 کی سطح پر ملی ہے لیکن تب تک اس بات کا امکان موجود ہے کہ قیمت 1.00 ڈالر کی سطح تک ایک بڑی تنزلی کرے گی جو کہ 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے اور عمومی طور پر یہاں سے رجحان میں تبدیلی ملتی ہے - لہذا اس بات کے واضح امکانات ہیں کہ قیمت اس سپورٹ لیول سے واپسی کی راہ لے گی اور اوپر کی جانب اگلا اضآفہ کا عمل بنائے گی - اگر کم ترین سطح مل گئی ہے تو ہم اگلا اضافہ کا عمل شروع کر رہے ہیں - ہمارا ہدف 2.55 اور اس کے بعد 3.41 کی سطح پر موجود ہے


Summary
Urgency
Analytic
Alexandros Yfantis
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback