empty
 
 
19.04.2021 05:11 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 19 اپریل 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی 1.3890 کی سطح تک اوپر گیا ہے کیونکہ امریکی ڈالر کے محاصل میں کمی ہوئی ہے - امریکی ڈالر کے محاصل میں کمی کی وجہ سے پاؤنڈ مضبوطی حاصل کر رہا ہے لہذا جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اوپر کی جانب جا رہا ہے - برطانیہ میں ویکسیین کی کامیاب مہم اور مارکیٹ کی مثبت صورتحال کے سبب پاؤنڈ کو آنے مدد مل سکتی ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر قلیل مُدتی تناظر میں بُلش ہو گیا ہے جس میں فوری ریزسٹنس ابھی 1.3918 (ڈبل ٹاپ) پر ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ایچ ون چارٹ کے مطابق بُلش ہو گیا ہے - یہ کسی حد تک بُلش 100 ای ایم اے کے گرد خریداروں کی موجودگی کے سبب اوپر گیا ہے اور 50 ای ایم اے سے خاصآ اوپر ہے

بلند ترین سطح سے اوپر کی کلوزنگ سے اضافہ کا عمل 1.3918 کی سطح تک مل سکتا ہے بہرحال ہفتہ وار ریزسٹنس لیول اور زون کا خیال کیا جانا ضروری ہے

تکنیکی انڈیکیٹرز اپنی وسطی لائن کو ٹیسٹ کرنے کے بعد اوپر کی جانب جا رہے ہیں اور جانے پہچانے لیولز کے درمیان اپنی مثبت ڈھلوان کو قائم رکھے ہوئے ہیں - ایک گھنٹہ والے چارٹ میں مضبوط بُلش امکان پایا جاتا ہے - کیونکہ مومینٹم انڈیکیٹرز شمال کی جانب ایک عمومی صورتحال اختیار کئے ہوئے ہیں جب کہ آر ایس ائی 75 کی سطح تک اوپر گیا ہے (فی الوقت قیمت بُلش چینل میں ہے - اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی حامل مارکیٹ) میں ہیں - اس کے ساتھ ساتھ پئیر 100 ای ایم اے اوپر بند ہوا ہے اگرچہ اس کو اگے بڑھنا ہے تاکہ بُلش بریک آوٹ کی تصدیق ہوسکے

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ 1.3823 کی سطح پر ایک مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے

یہ کہ 1.3823 کی سطح آج اہم سپورٹ کے طور پر کام کرے گی - اس موقع سے ہمیں یہ توقع ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی 1.3823 اور 1.3863 کے سپورٹ لیول سے بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھے گا

اسی تناظر میں پہلا سپورٹ لیول 1.3864 کی سطح (اُفقی سُرخ لکیر) پر موجود ہے - لہذا مارکیٹ ممکنہ طور پر 1.3864 کی سطح کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دے گی

دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 1.3864 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 1.3918 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں جس کے بعد قیمت 1.3945 کی سطح تک جائے گی - ہفتہ وار ریزسٹنس لیول 2

صورتحال ابھی بھی مثبت ہے اور فی الوقت اس میں تبدیلی کے کوئی اشارے نہیں ملے ہیں - جب کہ دوسری طرف اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اس ہفتہ 1.3945 کا ریزسٹنس لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 1.3823 کی سطح پر موجود پیوٹ تک آئے گی -

پئیر کا نیچے کی جانب جانب متوقع ہے تاکہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ کو ٹیسٹ کرسکے - اس کے علاؤہ یہ بھی نوٹ کریں کہ ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ آج کمزور سپورٹ کے طور پر کام کرے گا


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback