empty
 
 
19.04.2021 04:34 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 19 اپریل 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی میں انٹرا ڈے صورتحال پہلے سی ہی بُلش ہے - 1.1971 کی سطح سے ملنے والے اضافہ سے قیمت مزید 1.2121 کے ریزسٹنس لیول تک جا سکتی ہے

یہ کہ 1.1971 کے اہم ترین لیول سے اوپر کا اہداف اپریل کے ماہ کے لئے 1.2121 ، 1.2238 اور 1.2270 پر مل سکتے ہیں

اوپر کی جانب 1.1971 کی سطح کے ٹوٹ جانے سے اس بات کا اشارہ ملے گا کہ 1.1971 کی سطح سے ملنے والی تصحیح مکمل ہوگئی ہے اور 1.2121 کے پہلے ریزسٹنس لیول تک ایک مضبوط اضافہ مل رہا ہے

لہذا مضبوط سپورت 1.1971 کی سطح پر ملے گی جو کہ خرید کی ڈیل کے واضح اشارے دے گی جس کا ہدف 1.2121 کی سطح پر ملے گا

ایچ ون چارٹ میں 1.1971 کی سطح 50 فیصد فیبوناسی لیول ہے جس کا آج کمزور سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - چونکہ قیمت 50 فیصد فیبوناسی لیول سے اوپر ہے لہذا مارکیٹ ابھی بھی اضآفہ کے رجحان میں ہے - لیکن کمزور سپورٹ ابھی 1.1908 کی سطح پر ملی ہے

اگر قیمت کمزور ریزسٹنس کو 1.2121 کی سطح پر توڑ لیتی ہے تو مارکیٹ مزید اوپر بُلش رجحان کو جاری رکھتے ہوئے 1.2121 کی سطح تک جائے گی تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے

یورو / یو ایس ڈی 1.2238 (دوسرا ہدف) کی بلند ترین سطح کو توڑ لینے کے بعد مضوطی کے اشارے دے رہا ہے

مزید یہ کہ قیمت 100 موونگ ایوریج سے اوپر مضوطی ظآہر کر رہی ہے

لہذا مارکیٹ اوپر بیان کئے گئے سپورٹ لیولز سے اوپر ہے بُلش موقع ظآہر کر رہی ہے لہذا جب تک 100 ای ایم اے اوپر کی جانب ہے تب تک صورتحال بُلش ہی رہے گی

سپورٹ دن کی کم ترین سطح 1.1908 پر موجود ہے جس کے بعد 1.1830 اور 1.1704 کی سطح پر موجود ہے - جہاں سے پئیر کو حالیہ اضافہ ملا تھا

یہ کہ 1.1908 کی سطح سے نیچے کا ہدف 1.1830 کی سطح پر ہے جو کہ ریزسٹنس سے سپورٹ میں تبدیل ہوا لیول ہے

بہرحال اگر یورو / یو ایس ڈی پئیر آج 1.2238 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 1.1908 کی سطح تک آئے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback