empty
 
 
20.04.2021 03:02 PM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 20 اپریل 2021

This image is no longer relevant


یورو / جے پی وائے قلیل مُدتی سپورٹ 129.54 سے نیچے کی بریک کرنے میں ناکام رہا ہے - یہ ایک مرتبہ دوبارہ 130.67 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کر رہا ہے - اس سے اوپر کی بریک سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ سُرخ ویوو 4 مکمل ہوگئی ہے اور ابھی سُرخ ویوو 5 اوپر کی جانب 132.16 کی سطح پر موجود ہدف تک بن رہی ہے

یہ بھی قابل توجہ ہے کہ جب تک 130.67 کی سطح پر ریزسٹنس اضآفہ کا عمل محدود کئے ہوئے ہے - ہم ابھی بھی 128.90 کی سطح تک تصحیحی تنزلی کو ویوو 4 کے مکمل ہونے اور ویو 5 کی جانب سے صورتحال اپنے قابو میں کرنے سے قبل خارج از امکان قرار نہیں دے سکتے ہیں لیکن یہ واضح ہونا چاھیے کہ 130.67 کی سطح سے بننے والی کنسولیڈیشن تصحیحی ہے اور اگلی اضافہ کی موو اوپر کی جانب 132.16 کی سطح تک بن رہی ہے

تجارتی تجاویز

یورو میں خرید 128.90 کی سطح کے قریب کریں کہ اگر یہ ممکن ہوسکے یا 130.67 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک پر کریں تاکہ 132.16 کی سطح تک اضآفہ کا عمل مل سکے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback