empty
 
 
20.04.2021 01:48 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 20 اپریل 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے طویل مُدتی تناظر میں 1.2028 کے لیول سے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے

یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ سپورٹ 1.2028 کی سطح پر ملی ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں 61.8 فیصد فیبوناسی لیول ہے

قیمت اسی ٹائم فریم میں ممکنہ طور پر ڈبل ٹاپ بنائے گی - اسی تناظر میں یورو / یو ایس ڈی پئیر 1.2073 کی بلند ترین سطح پر بریک آوٹ کے بعد مضبوطی کے اشارے دے گا

اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں کہ 1.2080 کی سطح پر ڈبل ٹاپ موجود ہے - مزید یہ کہ آر ایس آئی ابھی اضآفہ کے رجحان میں ہے اور یہ 100 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوط ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پئیر آنے والے گھنٹوں میں اوپر کی جانب جائے گا

لہذا 1.2073 کی سطح سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 1.2118 کی سطح پر ہے تاکہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید اوپر 1.2152 کی سطح تک جاسکے

یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 1.2152 کی سطح حصول نفع کے لئے ایک عمدہ سطح ہے کیونکہ یہ نیا ڈبل لیول آنے والے گھنٹوں میں بنائے گی

مزید یہ کہ قیمت مضبوط سپورٹ لیول 1.2028 اور 1.2011 سے اوپر موجود ہے - جو کہ بلترتیب 61.8 اور 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز ہیں - مزید یہ کہ قیمت ابھی بُلش چینل میں تجارت کر رہی ہے

جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور یورو / یو ایس ڈی پئیر 1.1989 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 1.1949 کی سطح تک جائے گی جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback