empty
 
 
20.04.2021 01:48 PM
امریکی ڈالر انڈیکس کا تجارتی منصوبہ برائے 20 اپریل 2021

This image is no longer relevant


تجارتی منصوبہ

امریکی ڈالر انڈیکس آج دوبارہ سپورٹ حاصل کرنے سے قبل 90.85 کی سطح تک نیچے آیا ہے - یہاں ظآہر نہیں کیا گیا ہے لیکن انٹرا ڈے کم ترین سطح ابھی 89.70 سے 93.43 کی سطح کے درمیان ملنے والے اضافہ کے عمل 0.618 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کے قریب ہے - انڈیکس نے تصحیحی تنزلی بنانے میں 20 دن کا وقت لیا ہے اور مزید اضآفہ کے لئے تیار معلوم ہوتا ہے

امریکی ڈالر انڈیکس دن کی کم ترین سطح سے واپس ہوا ہے اور ابھی جب یہ لکھا جا رہا تو یہ 91.06 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے کیونکہ بُلز اگلے اضآفہ کے لئے تیار ہیں - یہ بھی نوٹ کریں کہ ڈوجی یا پن بار کینڈل سٹک ڈیلی چارٹ میں بنا رہا ہے جو کہ رجحان میں ممکنہ تبدیلی کا اشارہ ہے - قیمت کے لئے مضبوط سطح ابھی 89.70 پر ہے اور اس کے بعد یہ 89.20 کی سطح پر ہے جب کہ ریزسٹنس ابھی 94.50 / 95.00 کی سطح پر بلترتیب ملی ہے

ویوو کے نظام پر نظر ڈالیں تو امریکی ڈالر انڈیکس اگلا بڑا اضافہ کا عمل 95.70 اور 98.00 کی سطح تک بنانے کے لئے تیار معلوم ہوتا ہے - اوپر بیان کی گئی بُلش صورتحال کے درست رہنے کے لئے ضروری ہے کہ قیم 89.70 اور 89.20 کی سطح سے اوپر ہی موجود رہے - 91.80 کی سطح اوپر کی موو سے بُلز کے لئے تعمیری خیال کی جائے گی

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیشن لیں ، سٹاپ 89.20 اور ہدف 95.00 اور 98.00 پر موجود ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback