empty
 
 
20.04.2021 01:47 PM
بی ٹی سی کا تجارتی منصوبہ برائے 20 اپریل 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

بی ٹی سی نے گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران جیساء کہ ذکر کیا گیا تھا کم و بیش 63000 اور 65000 کی سطح پر موجود اہداف کو حاصل کر لیا ہے - گزشتہ ہفتہ 51300 کی سطح تک ہونے والے تنزلی بھی توقعات کے مطابق ہی بنی تھی - قلیل مُدتی تاجران ابھی نفع لے سکتے ہیں جب کہ درمیانی مُدت کے تاجران تب تک پوزیشن اپنے ہاتھ میں رکھنا چاھیے کہ یہاں تک کہ 41000 / 42000 کی سطح بلترتیب حاصل ہو جائے

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو بی ٹی سی 55800 / 55900 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے اور یہ قلیل مُدتی تناظر میں 60000 ۔ 61000 کی سطح تک اضافہ کر سکتا ہے - لہذا ہمیں ایک اور سیل کی تجارت 41000 / 430000 کی سطح تک مل سکتی ہے جو کہ 3850 اور 65000 کے درمیان کے لیولز کا بلترتیب 0.382 فیصد فیبوناسی لیول ہے

یہ بھی نوٹ کریں کہ قیمت کے لئے فوری سپورٹ ابھی 50500 کی سطح پر ہے جس کے بعد 43000 کی سطح پر ہے جب کہ ریزسٹنس ابھی بلترتیب 65000 کی سطح پر ہے - قلیل مُدتی تناظر (چند ہفتوں) کے لئے بی ٹی سی بئیرز کے قابو میں ہی رہے گا جس کے بعد حتمی کو اگلا اضافہ کا عمل 75000 اور مزید اوپر کے لئے بنے گا

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 65000 اور ہدف 43000 کی سطح پر ہے

خیر اندیش


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback