empty
 
 
21.04.2021 01:47 PM
بی ٹی سی کا تجارتی منصوبہ برائے 21 اپریل 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

گزشتہ ہفتہ 65000 کی سطح سے 52000 کی سطح تک تنزلی کرنے کے بعد سے گزشتہ چند تجارتی دورانیوں میں بی ٹی سی کا پرائس ایکش سائیڈ ویز انداز میں ملا ہے - کرنسی کا 49800 کی سطح پر ایک اور کم ترین سطح کو حاصل کرنا متوقع ہے جس کے بعد قیمت واپس اوپر کی جانب جائے گی - یہ بھی نوٹ کریں کہ امکان موجود ہے قیمت 41500 / 41600 کی سطح تک تنزلی کرے گی جو کہ 3850 سے 65000 کی سطح تک ملنے والے اضافہ کا بلترتیب 382۔0 فیصد فیبوناسی لیول ہے

بی ٹی سی دباو کا شکار ہے اور ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ 55200 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے - فوری قلیل مُدتی سپورٹ ابھی 50000 کی سطح سے نیچے ہے جب کہ ریزسٹنس ابھی بلترتیب 65000 کی سطح پر ہے - 50000 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک سے مزید تنزلی کا عمل 43000 اور 41500 کی سطح تک بلترتیب ملے گا جس کے بعد مزید تنزلی کا عمل بھی مل سکے گا

جب تک قیمت 25000 ڈالر سطح سے نیچے کی بریک نہیں کر لیتی ہے تب تک مجموعی صورتحال بُلش ہی رہے گی - ابھی کے لئے بی ٹی سی کو 41500 کی سطح پر ایک اہم سپورٹ حاصل ہے تاکہ 75000 اور اس سے اوپر کے لئے اضافہ مل سکے - یہ بھی نوٹ کریں کہ سوئنگ سپورٹ بھی 43000 کی سطح تک ملے گی لہذا یہاں سے بُلش واپسی کے امکانات واضح ہیں

تجارتی منصوبہ

ابھی شارٹ پوزیشن لیں اور مزید 60000 / 61000 پر لیں ، سٹاپ 65000 اور ہدف 43000 ، 41000 پر موجود ہے

نیک تمنائیں


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback