empty
 
 
23.04.2021 08:37 AM
ایتھیریم / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 23 اپریل 2021

کرپٹو انڈسٹری کی خبر:

ٹیسلا جیسی کمپنیوں میں ابتدائی سرمایہ کاری کے لئے مشہور 110 سالہ قدیم اثاثہ جات کا انتظام کرنے والی کمپنی بیلی گف فورڈ نے Blockchain.com کی معروف کرپٹوکرنسی والیٹ سروس میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔

Blockchain.com شریک بانی اور سی ای او پیٹر اسمتھ نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ مارچ میں بیلی گف فورڈ کی 300 ملین ڈالر کی شراکت کمپنی میں اب تک کی سب سے بڑی واحد سرمایہ کاری بن گئی ہے۔ اسمتھ نے بتایا کہ راؤنڈ میں بیلی گف فورڈ کی شرکت کو "کرپٹو فرم میں ان کی پہلی سرمایہ کاری میں سے ایک" قرار دیا گیا ہے۔"

سی ای او نے لکھا، "یہ بھی تصدیق شدہ ہے کہ آنے والے برسوں میں ایک پائیدار اور متنوع ریٹیل/ ادارہ سازی کاروبار میں زبردست ترقی کی صلاحیت ہے۔"

445 بلین ڈالر کے اثاثون کی مینجمنٹ کے اندر، ٹیسلا اور علی بابا اور دوا ساز کمپنی موڈرنا پر جلدی شرط لگاتے ہوئے، 28 بلین ڈالر کے نفع کے ساتھ، بیلی گف فورڈ ایک معروف تکنیکی سرمایہ کار کے طور پر سامنے آئیں ہیں۔ ٹیسلا کے سب سے بڑے بیرونی سرمایہ کار، بیلی گف فورڈم نے اگست 2020 میں ٹیسلا کی سرمایہ کاری سے 16 بلین ڈالر بنائے۔ یہ کمپنی گوگل، ایمیزون اور ایئر بی این بی جیسی کمپنیوں کے معاون کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔

مارکیٹ کا تکنیکی پہلو:

ایتھیریم/امریکی ڈالر کی جوڑی، 2,639 ڈالر کے لیول پر بنے سب سے بلند لیول کے بعد ایک بار پھر پلٹی۔ مقامی لو لیول 2,124 ڈالر (اس آرٹیکل کے لکھتے ہوئے) پر بنا، اس لئے بئیرز 2,500 ڈالر اور 2,276 ڈالر (اب یہ لیول تکینیکی ریزسٹنس/مزاحمت کے طور پر عمل کریں گے) پر واقع سپورٹ کے نیچے ٹوٹے۔ بئیرز کے لئے اگلا ہدف 2,098 اور 1,941 ڈالر کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔ کمزور اور منفی مومینٹم، ایتھیریم کے لئے بئیرش مختصر مدتی آؤٹ لُک کو سپورٹ کرتا ہے۔ بڑا ٹائم فریم رحجان اوپر ہی رہتا ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 3,314 ڈالر

ڈبلیو آر 2 - 2,2828 ڈالر

ڈبلیو آر 1 - 2,524 ڈالر

ہفتہ وار پیوٹ - 2,211 ڈالر

ڈبلیو ایس 1 - 1,914 ڈالر

ڈبلیو ایس 2 - 1,617 ڈالر

ڈبلیو ایس 3 - 1,300 ڈالر

تجارتی تجاویز:

ایتھیریم پر طویل مدتی اوپر کا رحجان، مقامی مخالف رحجان کی اصلاح کے باوجود جاری رکھتا ہے۔ جب اصلاح منسوخ ہوتی ہے، تو ایتھیریم / امریکی ڈالر کے لئے اگلا طویل مدتی ہدف 2,500 ڈالر کے لیول پر دیکھا جاتا ہے۔ اہم طویل مدتی تکنیکی سپورٹ 2,000 ڈالر کے لیول پر دیکھی جاتی ہے، اس لئے اس لیول سے نیچے ایک ہفتہ وار کینڈل کا بند ہونا بُلش منظر نامے کو ناکارہ بنائے گا۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback