empty
 
 
23.04.2021 10:43 AM
بٹ کوائن 10،500 ڈالر کی تجارت کے بعد سے پہلی بار کلاؤڈ سپورٹ کے نیچے ٹوٹ گیا۔

جیسا کہ ہم نے اپنے بٹ کوائن کے آخری تجزیے میں بتایا تھا، کہ بٹ کوائن نے 11,000 ڈالر کے گرد تجارت کے بعد اچیموکو کلاؤڈ کے اوپر تجارت کی۔ پچھلی بار جب قیمت کلاؤڈ سپورٹ سے نیچے ٹوٹی یہ تب تھا جب یہ 10,500 ڈالر کے گرد تجارت کر رہا تھا۔ تب سے قیمت نے 65,000 ڈالر تک متاثر کن ریلی بنائی اور جیسا کہ ہم نے متنبہ کیا تھا کہ قیمت اب نیچے کی طرف مڑ رہی ہے۔

This image is no longer relevant

آج قیمت یومیہ کلاؤڈ سپورٹ سے نیچے ٹوٹی۔ یہ ایک اہم بئیرش (قیمت میں کمی) اشارہ ہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ بٹ کوائن کے لئے ایک اصلاحی دور شروع ہوتا ہے۔ ایسے بریک ڈاؤن کے بعد ہم زیادہ فروخت دیکھتے ہیں اور پھر نیچے سے کلاؤڈ کی دوبارہ جانچ۔ اس لئے اگر بٹ کوائن 40,000 ڈالر کی جانب گرتا ہے تو کلاؤڈ کو نیچے سے جانچ کرنے کے لئے 50,000 ڈالر کی جانب بلند اچھال حیران کُن نہیں ہو گا۔ ایک بات یقینی ہے کہ یہ مختصر مدتی پُل بیک نہیں ہے، یہ مختصر مدتی اصلاح نہیں ہے۔ ہم یقینی طور پر اصلاح کے ایک سے زائد ہفتے کے دور اور بٹ کوائن کی قیمتوں کے لئے نیچے اصلاح میں داخل ہوں گے۔ ہمارا پہلا ہدف ایریا 40,000 ڈالر پر تھا۔ ٹریڈرز کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback