empty
 
 
23.04.2021 09:21 PM
جے پی مارگن سٹاک میں میگا فون انداز ملا ہے


جے پی مارگن کے سٹاک کی قیمت نے نا صرف یہ کہ وباؤ کے پھوٹ جانے سے نقصانات کی تلافی کی ہے بلکہ یہ نئی بلند ترین سطح کو بھی اس نے حاصل کر لیا ہے - قیمت ابھی 150 ڈالر کی سطح کے گرد تجارت کر رہی ہے - اگرچہ تکنیکی اعتبار سے رجحان بُلش ہے لیکن کچھ انتباہ کے اشارے بھی ملے ہیں - تاجران کا ان کو نظر انداز نہیں کرنا چاھیے

This image is no longer relevant


نیلی لکریں - میگا فون انداز - بئیرش

سُرخ لکیر - قیمت کی متوقع راہ

جے پی مارگن سٹاک کی قیمت مارچ 2020 میں 77 ڈالرز کی کم ترین سطح حاصل کرنے کے بعد سے بُلش رجحان میں تجارت کر رہا ہے - قیمت نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - بہرحال ہفتہ وار چارٹ میں میگا فون انداز کا ملنا بُلز کو محتاط رہنے کا اشارہ کر رہا ہے کیونکہ رجحان میں ایک بڑی تبدیلی کے امکانات واضح ہیں - پفتہ وار آر ایس آئی انداز کو دیکھیں تو قیمت کے ہائیر ہائی سے قطع نظر آر ایس آئی لوئیر لوو بنا رہا ہے یہ ہفتہ وار بئیرش ڈائیورجنس ہے - یہ ایک اور تنبیہ ہے - ابھی تک قیمت نے کم و بیش 161 ڈالرز کی سطح پر ایک قلیل مدتی ٹاپ لیول بنا لیا ہے - قیمت ابھی واپسی کر رہی ہے - اس بات کا قوی امکان موجود ہے کہ قیمت 130 - 120 ڈالر کی سطح تک واپسی کر سکتی ہے - بہرحال ہمیں میگا فون انداز کو نظر انداز نہیں کرنا چاھیے اور یہ کہ تنزلی کا ایک بڑا عمل مل سکتا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback