empty
 
 
23.04.2021 09:09 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے نے ایک مصنوعی بریک ڈاؤن کا اشارہ دیا تھا


یو ایس ڈی / جے پی وائے نے آج ابتداء میں ایک مصنوعی بریک آؤٹ فراہم کیا تھا کیونکہ قیمت اہم اضافہ کی سلوپنگ ٹرینڈ لائن سپورٹ 107.70 سے کچھ نیچے گئی تھی - لیکن جلد ہی قیمت نے اوپر کی جانب واپسی کی تھی اور ابھی ہم دوبارہ 108 کی سطح اور اہم فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کے قریب ہیں

This image is no longer relevant


پیلی مستطیل - اضافہ کے ہدف کا ایریا

سبز لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ

سُرخ لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

توقع یہ ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر 109 کی سطح تک جائے گا - قیمت اہم فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول پر ہے اور سُرخ ٹرینڈ لائن کی نیچے کی جانب مصنوعی بریک آؤٹ کا ملنا ایک اور اشارہ ہے کہ اس کو سپورٹ حاصل ہے - مجھے یہ توقع ہے کہ اگلے ہفتہ قیمت اوپر 109 کی سطح تک کم و بیش جائے گی - اضافہ کی یہ صورتحال اُس وقت منسوخ ہو جائے گی کہ جب قیمت آج کی کم ترین سطح سے نیچے کی بریک کرے گی اور اس سے یہ اشارہ ملے گا یو ایس ڈی / جے پی وائے 106 کی سطح کے قریب اگلے اہم فیبوناسی ریٹریسمنٹ تک جائے گا



انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback