empty
 
 
27.04.2021 09:19 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا قلیل مُدتی تکنیکی تجزیہ


اپنے سابقہ تجزیہ میں ہم نے بئیرز کو ایک مصنوعی بئیرش اشارے کے حوالے سے متنبہہ کیا تھا اور اضافہ کی تجارت کی بات کی تھی کیونکہ قیمت سپورٹ لیولز پر تجارت کر رہی تھی - قیمت نے 107.60 کی سطح پر ایک مصنوعی بریک ڈاؤن کیا تھا اور تیزی کے ساتھ اہم ٹرینڈ لائن سے اوپر گئی تھی - قیمت کے اس رویہ کی وجہ سے ہمیں 109 یا اس سے اوپر کے اضافہ کی امُید ملی تھی

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

پیلی مستطیل - اضافہ کے ہدف کا ایریا

سبز لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ کے اہداف

یو ایس ڈی / جے پی وائے کی قیمت توقع کے مطابق اضافہ کر رہی ہے - 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول اور سُرخ ٹرینڈ لائن سپورٹ نے اہم ایک بڑے پُل بیک کے لئے سپورٹ فراہم کی تھی - یو ایس ڈی / جے پی وائے ابھی 108.60 کی سطح کے گرد تجارت کر رہا ہے اور اضافہ کی موو کے امکانات ابھی بھی موجود ہیں ۰ اہم سپورٹ ابھی 108- 107.70 کی سطح پر ہے اگر یہ سطح ٹوٹ جاتی ہے تو ہم یہ توقع کرسکتے ہیں کہ قیمت 106.25 کی سطح پر موجود 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ تک واپسی کر سکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback