empty
 
 
28.04.2021 10:21 AM
یورو / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 28 اپریل ، 2021

مارکیٹ کا تکنیکی پہلو:

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی نے یومیہ ٹائم فریم چارٹ پر 1.2116 کے لیول پر طویل مدتی ٹرینڈ لائن مزاحمت کو چھوا ہے اور پن بار/ ڈوجی کینڈل اسٹک ریلی کے اختتام پر بنی ہے۔ نتیجے میں، مارکیٹ 1.2080 پر دیکھی جانے والی مقامی تکنیکی سپورٹ کی جانب واپس کھینچی گئی اور 1.2056 پر نیا لو لیول بنایا۔ 1.2035 کے لیول کی کسی بھی طرح کی خلاف ورزی قیمت کے توازن میں بگاڑ کا باعث بنے گی۔ براہِ مہربانی نوٹس کریں کہ یومیہ ٹائم فریم چارٹ پر مارکیٹ کی حالت زیادہ خرید کی ہے، اس لئے ایک اور اوپر کی لہر کے مواقع کم ہو رہے ہیں اور پُل بیک اور اصلاح جلد شروع ہو سکتی ہے۔ اگلی تکنیکی سپورٹ 1.2011 اور 1.1953 کے لیول پر دیکھی جاتی ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.2320

ڈبلیو آر 2 - 1.2206

ڈبلیو آر 1 - 1.2167

ہفتہ وار پیوٹ - 1.2057

ڈبلیو ایس 1 - 1.2010

ڈبلیو ایس 2 - 1.1890

ڈبلیو ایس 3 - 1.1850

تجارتی تجاویز:

ہفتہ وار ٹائم فریم چارٹ یہ ظاہر کرتا ہے کہ جوابی رحجان کا اصلاحی دور جاری ہے، لیکن اگر یومیہ ٹائم فریم چارٹ پر ٹرینڈ /رحجان لائن کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو اوپر کے رحجان کو مکمل سمجھا جا سکتا ہے۔ یہ اصلاحی دور ابھی تک مکمل نہیں ہوا، کیونکہ بُلز کے لئے اہم لیول 1.1608 پر واقع ہے۔ جب تک مارکیٹ اس لیول سے اوپر ٹریڈ کرتی ہے تب تک اوپر کا رحجان کارآمد ہے اور تمام نیچے کی ویوز کو طویل پوزیشنز کو کھولنے کے لئے استعمال کرنا چاہئے۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback