empty
 
 
05.05.2021 06:23 PM
مئی 05 : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے تکنیکی لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


فروری کے اواخر میں حالیہ اضافہ کا عمل 1.2150 - 1.2200 کی سطح تک عمل میں آیا تھا جہاں ماضی میں بئیرش منسوخی ملی تھی

اس کے بعد ایک لمبے دورانیہ کا تنزلی کا عمل 1.1690 کی سطح تک ملا تھا جس کے بعد سے حالیہ بُلش اضافہ کا عمل قائم ہے

یہ کہ 1.1980 کی سطح تک کی بُلش واپسی بڑی تعداد میں سیل کرنے والوں کو حاصل کرنے میں ناکام رہی تھی

اسی وجہ سے مزید بُلش موو 1.2050 کی سطح تک عمل میں آئی تھی

فی الوقت 1.2000 کی سطح کے گرد واضح بئیرش دباؤ کے حصول میں ناکامی سے مزید آضافہ کا عمل اوپر کی جانب ملا ہے

مزید بُلش موو کا 1.2100 - 1.2150 کی سطح تک ملنا متوقع ہے جہاں ماضی میں بئیرش منسوخی کی توقع تھی

اگرچہ اس سطح سے اوپر کا ایک عاضی بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا ، واضح بئیرش عمل ملنے سے قیمت واپس 1.2050 کی سطح سے نیچے آئی تھی

چونکہ فی الوقت قیمت کے لیولز اپنی اصل قدر سے خاصے ذیادہ ہیں لہذا قلیل مُدتی بئیرش رجحان کے مستحکم ہونے کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 1.2050 - 1.2000 کی سطح سے نیچے مضبوطی حاصل کرلے

لہذا مزید بئیرش تنزلی کا 1.970 کی سطح تک ملنا متوقع ہے جس کو مزید فیصلہ کرنے سے قبل بغور دیکھ لینا چاھیے

جیساء کہ چارٹ میں ظاہر کیا گیا ہے 1.1970 کی سطح سے نیچے کے بئیرش بئیرش بریک آوٹ سے مزید بئیرش تنزلی 1.1925 کی سطح تک مل سکے گی


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback