empty
 
 
06.05.2021 10:49 AM
یورو / امریکی ڈالر کا تکنیکی تجزیہ برائے 6 مئی 2021

مارکیٹ کا تکنیکی پہلو:

یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی 1.1985 کے لیول پر واضح طور پر اچھلی ہے جو کہ بُلز کے لئے اہم مختصر مدتی سپورٹ ہے۔ مارکیٹ کی زیادہ خرید کی حالت بُلز کی 1.2079 کے لیول کی جانب اچھال برقرار رکھنے میں کسی طرح مدد کر رہی ہے۔ اگر 1.1985 کے لیول کی بعد میں واضح طور پر خلاف ورزی ہوتی ہے تو پھر یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی استحکام کے زون سے باہر ہے اور پیچھے جانا شروع کر سکتی ہے۔ پیچھے جانے کے لئے اہداف 1.1927 اور 1.1914 ہیں۔ براہِ مہربانی نوٹس کریں کہ قیمت سیاہ رحجان لائن سپورٹ، جو 1.1960 لیول کے گرد دیکھی جاتی ہے اس تک بھی پہنچ رہی ہے۔ مومینٹم کمزور اور منفی ہے جو یورو کے لئے مختصر مدتی بئیرش آؤٹ لُک کو سپورٹ کرتا ہے۔

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹس:

ڈبلیو آر 3 - 1.2222

ڈبلیو آر 2 - 1.2184

ڈبلیو آر 1 - 1.2087

ہفتہ وار پیوٹ - 1.2051

ڈبلیو ایس 1 - 1.1952

ڈبلیو ایس 2 - 1.1919

ڈبلیو ایس 3 - 1.1817

تجارتی تجاویز:

ہفتہ وار ٹائم فریم چارٹ یہ ظاہر کرتا ہے کہ جوابی رحجان کا اصلاحی دور جاری ہے، لیکن اگر یومیہ ٹائم فریم چارٹ پر ٹرینڈ /رحجان لائن کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو اوپر کے رحجان کو مکمل سمجھا جا سکتا ہے۔ یہ اصلاحی دور ابھی تک مکمل نہیں ہوا، کیونکہ بُلز کے لئے اہم لیول 1.1608 پر واقع ہے۔ جب تک مارکیٹ اس لیول سے اوپر ٹریڈ کرتی ہے تب تک اوپر کا رحجان کارآمد ہے اور تمام نیچے کی ویوز کو طویل پوزیشنز کو کھولنے کے لئے استعمال کرنا چاہئے۔

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback