empty
 
 
06.05.2021 05:59 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے میں ابھی بھی تنزلی کے عمل کی توقع ہے


جیساء کہ ہم نے گزشتہ تجزیہ میں ذکر کیا تھا کہ ابھی بھی توقع ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے 109.60 کے ایریا سے واپسی کرے گا - آج ہم نے چھوٹے ٹائم فریمز کا مطالعہ کیا ہے تاکہ جتنی جلد ممکن ہوسکے کمزوری کے اشارے نوٹ کئے جا سکیں جس کی وجہ سے قیمت مزید نیچے جاسکتی ہے

This image is no longer relevant



سُرخ لکیر - سپورٹ

نیلی لکیر - ریزسٹنس

یو ایس ڈی / جے پی وائے 109.10 کی سطح پر موجود قلیل مُدتی سپورٹ سے بلکل اوپر تجارت کر رہی ہے - قیمت نے متعدد مرتبہ یہ کوشش کی ہے کہ وہ 109.40 - 109.35 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر جاسکے لیکن ہر مرتبہ وہ ناکام ہوئی ہے - قیمت ابھی سائیڈ ویز انداز میں تجارت کر رہی ہے - پرائس ایکشن کار آمد ہے کیونکہ کئی مرتبہ تجارتی رینج کی حدوں کی تصدیق ہوئی ہے اور اگر یہ سطح ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے اعتماد میں اضافہ ہوگا - ہمارے تجزیہ کے مطابق غالب امکان یہ ہے کہ نیچے کی جانب کی بریک ملے گی لہذا 109.10 - 109 کی سطح سے نیچے کی بریک سے بئیرش اشارہ ملے گا اور اس سے قیمت کم و بیش 108.50 کی سطح تک جا سکے گی - جب کہ دوسری طرف اگر بُلز 109.40 - 109.35 کی سطح حاصل کرتے ہیں تو ہمیں 109.72 کی حالیہ بُلند ترین سطح سے اوپر کی موو ملے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback