empty
 
 
06.05.2021 05:59 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 06 مئی 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی اپنی حالیہ بُلش موو کے 38.6 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے چند پپس اوپر تجارت کر رہا ہے جب کے اسی اضافہ کے عمل 50 فیصد ریٹریسمنٹ لیول تک جانے کے دوران اس کو ہر مرتبہ خریدار ملے ہیں - قلیل مُدتی تناظر میں قدرے بُلش صورتحال ملی ہے - کیونکہ ایک گھنٹہ والے چارٹ میں تکنیکی انڈیکٹر مثبت زون میں جا رہے ہیں - اسی ٹائم فریم میں قیمت تمام موونگ ایوریج سے اوپر ہے جب کہ ای ایم اے 100 اپنی بئیرش مصبوطی کو کھو رہا ہے - پئیر اپنا آضافہ کا عمل ہفتہ کی بلند ترین سطح 1.2045 سے اوپر کے لئے بنا سکتا ہے

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ گزشتہ ہفتہ 1.2025 کی سطح پر مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوئی تھی - آج توقع ہے کہ 1.2025 کی سطح ایک اہم سپورٹ کے طور پر کام کرے گی

فی الوقت قیمت بُلش چینل میں ہے - اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی مارکیٹ میں ہیں - اسی تناظر میں پہلا سپورٹ لیول 1.2025 کی سطح (اُفقی سبز لکیر) پر ہے

لہذا مارکیٹ 1.20005 / 1.1986 کے زون کے گرد ممکنہ طور پر بُلش اشارے دے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 1.2005 / 1.1986 کے زون سے اوپر پہل ہدف 1.2088 اور مزید 1.2414 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں جو کہ ہفتہ وار ریزسٹنس لیول 1 ہے

یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہے کیونکہ موونگ ایوریج 100 ابھی بھی مثبت ایریا میں ہے اور فی الوقت رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہی ہے

جب کہ دوسری طرف اگر یورو / یو ایس ڈی پئیر 1.2114 کا ریزسٹنس لیول اس ہفتہ توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 1.2049 کی سطح تک جائے گی

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ کو ٹیسٹ کرنے کے لئے پئیر 1.2025 کی سطح تک کم و بیش نیچے آ سکتا ہے - اس کے علاؤہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے آج ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ کمزور سپورٹ کے طور پر کام کرے گا


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback