empty
 
 
10.05.2021 04:41 PM
ڈیلی چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی کی بئیرش ڈائیورجنس


یورو / یو ایس ڈی کی قیمت میں نئے ہائیر ہائی سے قطع نہیں آر ایس آئی اس کے مطابق کام نہیں کر رہا ہے اور اس نے ہمیں ڈیلی چارٹ میں پہلی بئیرش ڈائیورجنس فراہم کی ہے - یہ تبدیلی کا اشارہ تو نہیں ہے لیکن بُلز محتاط کرنے کے لئے ایک اہم ترین تنبیہ ضرور ہے

This image is no longer relevant


سبز لکیریں - بئیرش ڈائیورجنس

یورو / یو ایس ڈی بُلش رجحان میں ہے اور ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کو بنا رہا ہے - فی الوقت قیمت نے ایک 1.2150 کی سطح سے 1.1985 کی سطح تک ایک مضبوط واپسی کی ہے اور ابھی یہ نیاء ہائیر ہائی بنا رہا ہے - 1.1985 کی سطح ایک اہم ترین سپورٹ ہے اور اگر یہ ٹوٹ جاتی ہے تو اس سے یہ اشارہ ملے گا کہ 1.17 کی سطح سے شروع ہونے والا اضافہ کا عمل ختم ہو گیا ہے - اس سے ایک تنزلی کے رجحان کا اشارہ نہیں بھی ملتا تو واپسی کے عمل کا اشارہ ضرور ملے گا - ڈیلی چارٹ میں بئیرش ڈائیورجنس کو ہلکا نہیں لیا جانا چاھیے - 1.2150 سے اوپر 1.23 کی تک کی پرائس رینج ایک عمدہ ایریا ہے جہاں سے شارٹ پوزیشن لی جا سکتی ہے جس میں سٹاپ 1.2350 کی سطح پر لگایا جانا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback