empty
 
 
10.05.2021 04:41 PM
ڈوج کوآئن کے ایلیٹ ویوو تجزیہ کے مطابق ہمیں آنے والی دنوں میں 0.41 کی سطح سے نیچے ایک نیاء کم ترین لیول مل سکتا ہے


ڈوج کوائن نے اضافہ کے رجحان کے آغاذ سے ہی ایک مضبوط انداز میں تجارت کرتے ہوئے حالیہ تاریخی بلند ترین سطح کو حاصل کیا ہے - ابھی تصحیح کا وقت ہے ابھی تک ہم نے غالب امکان کی حد تک صرف تصحیح کا پہلا حصہ ہی دیکھا ہے

This image is no longer relevant


ڈوجی کوائن کے ابھی تک 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک واپسی کی ہے اور یہ بہترین طور 3 ویوو پُل بیک کی ایک ویوو ہو سکتی ہے - ویوو بی ممکنہ طور پر مکمل ہوگئی ہے لیکن جب تک قیمت ویوو کی کم ترین سطح نیچے نہیں چلی جاتی ہے تب تک ہم یہ یقینی طور نہیں کہہ سکتے کہ ویوو بی مکمل ہوگئی ہے - 0.59 کی سطح سے اوپر کا نیاء ہائیر ہائی ابھی بھی خارج از امکان نہیں ہے - ویوو سی کو اپنی مجموعی تصحیح کا اختتام ویوو اے کی کم ترین سطح سے نیچے کے نئے کم ترین لیول کے ساتھ کرنا چاھیے اور ممکنہ طور پر یہ 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کے قریب ہوگا - اگر آپ ڈوجی کوائن میں تجارت کے دلدادہ ہیں تو آپ کو نئی خرید کے لئے انتظار کرنا چاھیے اور ایک بڑی تصحیح کے لئے صبر کرنا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback