empty
 
 
10.05.2021 08:31 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجارتی اشارہ برائے 10 - 11 مئی 2021 - 1.4160 کی سطح سے نیچے سیل کریں

This image is no longer relevant


امریکی پری مارکیٹ میں جب یہ لکھا جا رہا ہے تو جی بی پی / یو ایس ڈی 1.4110 کی سطح پر تجارت کر رہا ہے - صورتحال مضبوط انداز میں بُلش ہے - 8/8 میورے تک 1.4160 کی سطح پر مضبوط ریزسٹنس موجود ہے

جی بی پی / یو ایس ڈی میں آخر کار ٹرپل ٹاپ انداز ٹوٹ گیا ہے اور برطانوی پاؤنڈ 1.40 کے نفسیاتی لیول سے اوپر تجارت کر رہا ہے - مزید ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ جمعہ کے روز کس طرح سیمٹریکل تکون ٹوٹ گئی تھی یہ عمل 1.4160 کی سطح کے حاصل ہونے ختم ہو جائے گا

برطانیہ کے وزیر اعظم بارس جانس برطانیہ میں کاروبارِ ذندگی کے دوبارہ معمول پر آنے کے حوالے سے بیان جاری کریں گے - ویکسین کی مہم کی وجہ سے کووڈ 19 کے کیسوں میں ڈرامائی انداز میں کمی آئی ہے - بعض ماہرین کے مطابق حکومت کاروبار ذندگی کو معلوم میں لانے کے لئے معاملات میں تیزی لائے گی - اس رپورٹ سے جی بی پی / یو ایس ڈی درمیانی مُدت کے تناظر میں مزید بُلش ہو جائے گا

ہم نے 4 گھنٹوں والے چارٹ میں 8/8 میورے پر ایک مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے جو کہ یقینی طور پر برطانوی پاؤنڈ میں بُلش عمل کو روکے گی - اس لیول پر ہم ایک عمدہ سیل کا موقع حاصل کرسکتے ہیں

ایگل انڈیکیٹر کا تکنیکی لیول یہ ظاہر کر رہا ہے کہ ہم اوور باٹ لیول کی جانب بڑھ رہے ہیں - انڈیکیٹر کا سگنل 90 - 95 کی سطح تک بڑھ رہا ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ جب تک 1.4160 کی سطح ٹوٹ نہیں جاتی تب تک تنزلی کا تصحیحی عمل ایک امرِ لازم ہے

مزید یہ کہ 1.4099 کی سطح کے گرد 7/8 میورے سے نیچے کی واپسی بھی سیل کا ایک عمدہ موقع فراہم کرے گی جس سے 6/8 میورے سپورٹ لیول تک تصحیح ملے گی

ابھی 6/8 میورے ایک مضبوط سپورٹ لیول ہے چونکہ یہ 1.40 کے نفسیاتی لیول سے اوپر موجود ہے اور اس سے جی بی پی / یو ایس ڈی میں ایک نئی اضافہ کی موو مل سکتی ہے - اس سطح پر ہم خرید کی تجویز دیتے ہیں

مئی 10 - 11 2021 - سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز

ریزسٹنس (1) 1.4136

ریزسٹنس (2) 1.4168

ریزسٹنس (3) 1.4268

سپورٹ (1) 1.4081

سپورٹ (2) 1.4063

سپورٹ (3) 1.4035

***********************************************************

مئی 10 - 11 2021 کے لئے جی بی پی / یو ایس ڈی میں تجارتی اشارہ

آپ سیل کرسکتے ہیں اگر 1.4156 (8/8 میورے اور تبدیلی کا زون) کی سطح تک واپسی ملتی ہے - جس میں حصول نفع کی سطح 1.4110 اور 1.4040 (6/8) سٹاپ لاس 1.4191 کی سطح سے اوپر ہے

یہ کہ 1.4099 (7/8) سے نیچے سیل کریں جس میں حصول نفع 1.4040 (6/8) اور سٹاپ لاس 1.4136 کی سطح سے اوپر ہے

خرید کریں کہ اگر 1.4038 (6/8 برائے میورے) تک واپسی ملتی ہے جس میں حصول نفع 1.4099 (7/8) اور سٹاپ لاس 1.4000 کی سطح سے نیچے ہے


Dimitrios Zappas,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback