empty
 
 

11.05.202109:42 Forex Analysis & Reviews: جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش دباؤ کا سامنا کر رہا ہے - مزید تنزلی کا عمل بن سکتا ہے

Exchange Rates 11.05.2021 analysis

قیمت ڈیسنڈنگ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے بئیرش دباؤ کا سامنا کر رہی ہے جو کہ اُفقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس ، 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ اور 127.2 فیصد فیبوناسی ایکسٹینش لیول پے - قیمت نے ممکنہ طور پر نیچے کی جانب اُفقی پُل بیک سپورٹ تک آ سکتی ہے جو کہ 78.6 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - اگر قیمت مزید اوپر جاتی ہے تو یہ 127.2 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول اور 127.2 فیصد فیبوناسی ایکسٹیشن لیول پر ریزسٹنس حاصل کرسکتی ہے - سٹاک ایسٹک 95.71 کے لیول سے ریزسٹنس کا سامنا کر رہا ہے اور ممکنہ طور پر مزید تنزلی کا عمل بنے گا

تجارتی تجاویز

انٹری : 1.41346

انٹری کی وجہ

اُفقی سوئنگ ہائی ریزسٹس ، 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 127.2 فیصد فیبوناسی ایکسٹینشن

ٹیک پرافٹ : 1.40446

ٹیک پرافٹ کی وجہ

افقی پُل بیک سپورٹ ، 78.6 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

سٹاپ لاس : 1.41804

سٹاپ لاس کی وجہ

فیبوناسی ریٹریسمنٹ 127.2 فیبوناسی ایکسٹیشن 127.2 فیصد


*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

NZDJPY facing bearish pressure, drop incoming!
Price is facing bearish pressure as it holds under the descending trendline resistance and 1st resistance at 77.330 in line with 38.2% Fibonacci retracement and 23.6% Fibonacci extension. Price may bearish from 1st resistance at 77.330 in line with 38.2% Fibonacci retracement and 23.6% Fibonacci.
Author: Dean Leo
04:42 2021-09-22 UTC--4
508
سی اے ڈی / جے پی وائے میں قلیل مُدتی اضافہ - 22 ستمبر 2021
قیمت ڈیسنڈنگ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے نیچے ہے ، بہرحال ہمیں یہ توقع قیمت قلیل مُدتی اضافہ کر رہی ہے کیونکہ قیمت ہفتہ وار اوور لیپ سپورٹ سے اضافہ کر رہی ہے - ہمیں یہ توقع.
Author: Dean Leo
01:59 2021-09-22 UTC--4
1393
جی بی پی / جے پی وائے بئیرش دباؤ / 21 ستمبر 2021
قیمت نے تنزلی کا ویج انداز نیچے کی جانب توڑ لیا ہے اور یہ بئیرش صورتحال کو واضح کرتا ہے - ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت پہلے ریزسٹنس لیول کی جانب ایک مختصر اضافہ کرے گی جو کہ.
Author: Dean Leo
02:07 2021-09-21 UTC--4
1153
Show more
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.