empty
 
 
11.05.2021 04:39 PM
ایکس آر پی / یو ایس ڈی دباؤ کا شکار ہے اور نیچے جانے کے لئے کمزور معلوم ہوتا ہے


کل ایکس آر پی / یو ایس ڈی نے 1.55$ - $1.65 کے ریزسٹنس لیول سے واپس ہونے (منسوخی) کے بعد ایک اور تنزلی کا عمل 1.30$ کی سطح تک بنایا تھا - جب تک قیمت 1.65 $ کی سطح سے نیچے ہے تب تک قلیل مُدتی رجحان 1.18$ کی سطح تک نیچے جانے کے لئے کمزور معلوم ہوتا ہے

This image is no longer relevant

سُرخ مستطیل - ریزسٹنس

سبز مستطیل - سپورٹ

نیلی لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ

قیمت نے ابھی تک 0.88 $ سے 1.76 $ کی سطح تک اضافہ کا 61.8 فیصد ریٹریس کیا ہے - یعنی واپسی کی ہے - سپورٹ ابھی حالیہ کم ترین سطح 1.22 $ پر موجود ہے - ہم نے سابقہ تجزیہ میں تاجران کو متنبہ کیا تھا کہ 1.35 $ کی سطح سے نیچے کی تجارت سے قیمت 1.18 $ کی سطح تک جائے گی جو کہ پُل بیک کے لئے ہمارا اگلا ہدف ہے - ابھی تک قیمت 1.22 $ کی سطح تک پہنچ گئی ہے اور اب کمزوری کا اشارہ ملے گا - اس سے قیمت 1 $ کی سطح یا مزید نیچے جا سکتی ہے - جب کہ دوسری طرف بُلز کو 1.57 $ کی سطح کو حاصل کرنا ہے تاکہ رجحان میں تبدیلی کی اُمید بن سکے - ابھی تک قیمت نے 1.22 $ کی سطح پر ہائیر لوو بنایا ہے - اگر بُلز 1.76 $ کی سطح سے اوپر کا ہائیر ہائی بناتے ہیں تو ہمیں ایک مضبوط بُلش اشارہ ملے گا جس سے 2 $ ڈالر کی سطح سے اوپر کی جانب کی منزل آسان ہو جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback