empty
 
 
12.05.2021 09:44 AM
یورو / یو ایس ڈی میں ایک نئی اضافہ کی موو ملی ہے


یورو / یو ایس ڈی ایک مرتبہ دوبار سبز یعنی اضافہ کے انداز میں تجارت کر رہا ہے جب کہ اس نے حالیہ تنزلی کے عمل سے واپسی کی ہے - ایک شاندار اضافہ کے عمل کے بعد قیمت میں بہرحال تنزلی کی توقع ضرور تھی - تکنیکی اعتبار سے پئیر نیچے آیا تھا کہ دوبارہ اوپر جانے سے قبل یہ فوری سپورٹ لیولز کو ٹیسٹ اور ری ٹیسٹ کرسکے

آج کی اہم ترین خبر امریکی انفالیشن رپورٹ کی ہے - سی پی آئی کا 0.2 فیصد اوپر جانا متوقع ہے جو کہ گزشتہ رپورٹ کئے جانے والے دورانیہ میں 0.6 فیصد اوپر گئی تھی جب کے اپریل کے ماہ میں کوور سی پی ائی 0.3 فیصد کا اضافہ دے سکتی ہے

کچھ منفی یا کمزور رپورٹس امریکی ڈالر پر دباؤ ڈال سکتی ہیں کہ وہ عارضی اضافہ کے بعد ایک بڑی تنزلی کرے


یورو / یو ایس ڈی میں تنزلی کا عمل کسی بھی وقت اپنے اختتام کو پہنچ سکتا ہے

This image is no longer relevant

یورو / یو ایس ڈی نے 1.2177 کی سطح کے گرد ریزسٹنس حاصل کی ہے اور یہ ابھی 1.2216 کی سطح پر موجود سپورٹ سے اوپر نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - گزشتہ ریلی کے بعد اس لیول کا دوبارہ ٹیسٹ ہونا بہرحال کسی حد تک متوقع ہے - اوپر کی جانب اضافہ کے قبل قیمت ابھی بھی ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 1.2110 تک جا سکتی ہے اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکتی ہے

تنزلی کے رجحان کی لکیر سے اوپر کے جارحانہ بریک آوٹ سے یہ خبر ملی ہے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کر سکتا ہے - حالیہ تنزلی کا عمل ہماری اس بات میں مدد کر سکتا ہے کہ ہم آر 1 (1.2227) تک بننے والی نئی اضافہ کی موو کو حاصل کرسکیں

پیشن گوئی

ایک بڑی علیحدگی (سیپریشن) کے ساتھ مصنوعی بریک آوٹ یا 1.2116 کی سطح پر ملنے والی بُلش انگلفنگ یا 1.2110 کی سطح پر ملنے والا ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ ایک نئی اضافہ کی صورتحال بنا سکتا ہے

اس کے ساتھ ساتھ قلیل مُدتی تناظر میں کمزور کنسولیڈیشن کہ جس کے بعد ایک نیاء ہائیر ہائی بھی مل جائے ایک نئی اضافہ کی موو بنا سکتی ہے - بالائی میڈین لائن (اپر میڈین لائن یو ایم ایل) اوپر کی جانب کا ایک اہم ترین ہدف ہے

Ralph Shedler,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback