empty
 
 
12.05.2021 10:04 PM
ٹیسلا سٹاک کا ایلیٹ ویوو تجزیہ


ٹیسلا سٹاک پرائس کی قیمت ابھی 602$ کی سطح پر ہے اور اس میں مزید تنزلی کا امکان موجود ہے - ہمارے سابقہ تجزیہ اور پیش کئے جانے والے ویوو تجزیہ کے بعد سے قیمت اس ایریا تک نیچے آئی ہے جس کی توقع ویوو 2 کے مکمل ہونے کے لئے تھی اور اس کے بعد سے قیمت مزید نیچے گئی ہے

This image is no longer relevant


ٹیسلا سٹاک کی قیمت 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے واپس ہوئی ہے اور یہ لوئیر لووز اور لوئیر ہائیز بنا رہی ہے - قیمت نے قلیل مُدتی سپورٹ ٹرینڈ لائن کو توڑ لیا ہے اور اس سے ان امکانات میں اضافہ ہوا ہے کہ ویوو 5 برائے آئی نیچے کی جانب ٹوٹ جائے گی - ابھی ہم ممکنہ طور پر نیچے کی جانب تیسری ویوو کے ابتدائی مراحل میں ہیں - اضآفہ کا کوئی بھی عمل سیل کے مواقع کے طور پر لیا جانا چاھیے جب کے کسی بھی شارٹ پوزیشن کا سٹاپ لاس ویوو سی برائے ویوو 2 ہوگی - ہماری بئیرش صورتحال کا ہدف 500$ ڈالرز کی سطح پر موجود ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback