empty
 
 
14.05.2021 04:14 PM
سونے کا قلیل مدتی تکنیکی تجزیہ


سونے کی قیمت 1800 کی سطح تک نیچے آنے کے بعد اور کی جانب جا رہی ہے. قیمت نے توقع کے مطابق 1800 کی سطح سپورٹ کو ٹیسٹ کیا ہے اور اس نے اپنی اضافہ کی موو کو جاری رکھا ہوا ہے. جیساء کہ ہم متعدد مرتبہ کہہ چکے ہیں کہ جبتک قیمت اضافہ کے سلوپنگ چینل کے اندر ہےتب تک رجحان بلش ہے

This image is no longer relevant

سبز لکیریں - درمیانی مدت کا بلش چینل

نیلی لکیریں - قلیل مدتی بلش چینل

سونے کی قیمت نے نیلے رنگ کی لکیروں سے ظاہر کئے گئے قلیل مدتی بلش چینل کے اندر تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے رجحان بلش ہے سپورٹ حالیہ کم ترین سطح 1808 پر موجود ہے. چینل سپورٹ ابھی 1795 کی سطح پر ملی ہے



جب تک قیمت یہ زیریں حد قائم رکھے ہوئے ہے تب تک رجحان بلش ہی رہے گا آر ایس آئی ابھی بھی اوور باٹ نہیں ہوا ہے اور بئیرش ڈائیورجنس کے حوالے سے کوئی بھی تنبیہ نہیں ملی ہے. رجحان میں تبدیل کا کوئی اشارہ نہیں ملا ہے اور نہ ہی رجحان میں تبدیلی لازم ہے. سونے کی قیمت 1860 - 1870 کی جانب بڑھ رہی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback