empty
 
 
15.05.2021 12:17 PM
مئی 14 2021 : یورو / یو ایس ڈی میں روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


فی الوقت 1.2000 کی سطح کے گرد واضح طلب حاصل کرنے کی وجہ سے ایک اور اضافہ کی موو اوپر کی جانب 1.2100 - 1.2130 کی سطح تک مل چُکی ہے جہاں ماضی میں بئیرش منسوخی کی توقع تھی

اگرچہ اس زون سے اوپر کا ایک عارضی بریک آوٹ کچھ وقت کے لئے عمل میں آیا تھا کیونکہ پئیر 1.2130 کی سطح سے اوپر کی واضح بُلش موو قائم رکھنے میں ناکام رہا تھا

چونکہ فی الوقت قیمت کی یہ سطحیں خاصی اوور پرائس ہیں لہذا موجودہ پرائس زون 1.2050 - 1.2000 سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس امر کے لئے درکار ہے قیمت ایک قلیل مُدتی تنزلی کا نظام بنا سکے

یورو / یو ایس ڈی پئیر میں فی الوقت قلیل مُدتی صورتحال بئیرش ہے لہذا خرید کی تجارتیں خاصی پُر خطر معلوم ہوتی ہیں

اسی وجہ سے ہمیں بئیرش منسوخی کے اشاروں پر نظر رکھنی چاھیے جیساء کہ اس ہفتہ کے آغاذ میں ملے تھے

جب کہ 1.2100 اور اس کے بعد 1.2050 کی سطح سے نیچے کی دوبار بئیرش کلوزنگ مزید بئیرش غلبہ کے لئے درکار ہے - اس کے بعد کے بئیرش اہداف 1.200 اور پھر 1.1990 کی سطح پر موجود ہیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback