empty
 
 
15.05.2021 12:48 PM
مئی 14 2021 : یورو / یو ایس ڈی میں روزانہ کی بنیاد پر تکنیکی لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

فروری کے اختتام پر 1.2250 کے پرائس لیول کے گرد ایک واضح سیل کا دباؤ عمل میں آیا تھا - جس کے بعد سے حالیہ تنزلی کا نظام عمل میں آیا ہے

اس کے کچھ دن بعد 1.1990 کے پرائس زون کے گرد ایک عارضی خرید کا دباؤ بنا تھا

بہرحال یہ قلیل مُدتی اضآفہ کی موو کوئی مضبوط خرید کے عمل کے نہ ملنے کے سبب منسوخ ہوگئی تھی

ایک اور تنزلی کا عمل 1.1840 کی سطح کے گرد عمل میں آیا تھا - اس سطح کے نیچے کی جانب ٹوٹ جانے سے قیمت مزید نیچے 1.1780 - 1.1750 کی سطح تک گئی تھی کہ جہاں واضح خرید کا دباؤ عمل میں آیا تھآ

لہذا ایک اضافہ کا عمل 1.1840 اور 1.1990 کی سطح تک متوقع تھا - یہ دونوں سطحیں واضح بئیرش دباؤ بنانے میں ناکام رہی تھیں

مزید اضافہ کی موو کا 1.2175 کی سطح تک ملنا متوقع تھا (ٹوٹی ہوئی ٹرینڈ لائن کی بیک سائیڈ یا پُشت) جہاں ایک بئیرش پرائس ایکشن عمل میں آیا تھا

فی الوقت 1.2175 کی سطح تک ملنے والی کوئی بھی اضافہ کی موو کو بئیرش منسوخی اور ایک درست سیل کی تجارت کے لئے نظر میں رکھنا چاھیے

اگر ایساء ہوتا ہے تو ایک تیز رفتار تنزلی کی موو 1.2070 کی سطح تک متوقع طور پر مل سکتی ہے - جب کہ مزید تنزلی کے عمل کا ہدف 1.1990 کی سطح پر موجود ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback