empty
 
 
16.05.2021 08:08 PM
ایکس آر پی نے بُلش اشارہ دیا ہے


آج ایکس آر پی نے 1.45$ کی سطح اور اہم قلیل مُدتی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک کی ہے - قیمت ذیادہ سے 1.61$ کی سطح تک اوپر گئی ہے اور یہ ابھی 1.45$ کی سطح تک واپسی کر رہی ہے - آج کا پرائس ایکشن (قیمتوں کا لین دین) دو وجوہات کی بنیاد پر ایک اہم بُلش اشارہ ہے - قیمت نے 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے ایک اہم واپسی کی ہے اور اہم ریزسٹنس ٹرینڈ لائن کو بھی توڑ لیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اہم ترین اُفقی ریزسٹنس لیول سے اوپر گئی ہے

This image is no longer relevant


سُرخ لکیر - ریزسٹنس - ٹوٹ گئی

نیلی لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ

ایکس آر پی / یو ایس ڈی نے ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کا ایک نیاء تسلسل بنایا ہے - سپورٹ 1.20$ کے لیولز پر اہم ہے اور بُلز یہ نہیں چاھیں گے کہ قیمت اس سطح سے نیچے چلی جائے - نئے ہائیر ہائی 1.61$ سے اوپر کی بریک سے ایک اور بُلش اشارہ ملے گا اور اس بات کی تصدیق ہوگی کہ بُلز رجحان کو اپنے قابو میں کر رہے ہیں - اگر 1.61$ کی سطح ٹوٹ جاتی ہے تو ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت کم و بیش 1.97$ کی سطح تک اوپر چلی جائے گی اور غالب امکان ہے کہ یہ سطح اوپر کی جانب ٹوٹ جائے گی - پرائس ایکشن بُلش صورتحال کی حمایت میں ہونا شروع ہوگیا ہے کیونکہ بُلز رجحان کو اپنے قابو میں کر رہے ہیں - اگر قیمت 2 $ کی سطح سے اوپر کا تجارتی عمل جاری رکھتی ہے تو 1.20 $ کی سطح ایک اہم کم ترین سطح کے طور پر سامنے آ سکے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback