empty
 
 
17.05.2021 01:33 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 17 مئی 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ریزسٹنس کو توڑ لیا ہے جو کہ کل 1.2132 کی سطح پر مضبوط سپورٹ میں تبدیل ہوئی تھی - آج 1.2132 کی سطح 61.8 فیصد فیبوناسی لیول ہے جو کہ آج متوقع طور پر اہم سپورٹ کے طور پر کام کرے گی

قیمت چونکہ 61.8 فیبوناسی لیول سے اوپر ہے لہذا اس کا مطلب یہ ہے کہ مارکیٹ ابھی بھی اضافہ کے رجحان میں ہے - اس موقع پر یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1.2132 کے نئے سپورٹ لیول سے بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے

یہ ہمیں دیکھایا جا رہا ہے کہ قیمت ابھی بُلش چینل میں موجود ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر ابھی 1.2131 اور 1.2222 کی سطح کے درمیان تجارت کرے گا

ایچ ون چارٹ میں ریزسٹنس 1.2182 اور 1.2222 کی سطح پر دیکھی گئی ہے - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کریں کہ 1.2132 کی سطح ڈیلی پیوٹ پوائنٹ لیول ہے

لہذا مضبوط سپورٹ ابھی 12132 کی سطح پر بنی ہے جو کہ خرید کی ڈیلز کے واضح اشارے دے رہی ہے جس کا ہدف 1.2182 کی سطح پر موجود ہے

اگر رجحان 1.2182 کی سطح پر موجود پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو اس بات کا امکان بنے گا کہ قیمت اوپر کی جانب بُلش رجحان بناتے ہوئے 1.2222 کی سطح تک جائے گی تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 2 کو ٹیسٹ کرسکے

پس یورو / یو ایس ڈی میں اضافہ کا عمل مضبوط اور مستحکم معلوم ہوتا ہے اور یہ صورتحال کوئی تصحیحی نہیں ہے

یہ کہ 1.2222 کی سطح سے اوپر بُلش موقع بنانے کے لئے یہ بہتر رہے گا کہ 1.2222 کی سطح پر دوبارہ خرید کریں جس کا ہدف 1.2263 کی سطح پر ملے گا

بہرحال اتنا ہی اہم یہ دیکھنا بھی ہے کہ یہ تنزلی کا عمل جاری رکھنے کے لئے تنزلی کے رجحان کو بنائے گا اور قیمت 1.2051 کی سطح تک چلی جائے گی - بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور اس کو 1.2051 کی سطح سے اوپر لگایا جانا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback