empty
 
 
17.05.2021 01:33 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 17 مئی 2021

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کا تجارتی عمل قابل بحث تھا کیونکہ تجارت اضافہ کے چینل کے اندر ہوئی تھی - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی 1.4025 اور 1.4166 کے لیولز کے درمیان تجارت کر رہی ہے - لہذا تجویز یہ ہے کہ ان لیولز پر تجارت کرتے ہوئے محتاط رہیں کیونکہ 1.4025 اور 1.4000 کے لیولز بلترتیب ریزسٹنس اور سپورٹ لیولز ہیں

لہذا یہ ضروری ہے کہ تنزلی کے چینل کے عبور ہونے کا انتظار کیا جائے - اس کے بعد ممکنہ طور پر بئیرش مارکیٹ کے اشارے ملیں گے - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 1.4025 کی سطح سے اوپر پہلے ہدف 1.4166 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں - اس پوائنٹ سے پئیر اضافہ کی موو 1.1466 کی سطح تک بنائے گا تاکہ یہ 1.4217 کی سطح پر ڈیلی ریزسٹنس کو ٹیسٹ کرسکے

بہرحال اگر پئیر 1.4217 کی سطح عبور کرنے میں نا کام رہتا ہے تو مارکیٹ 1.4217 کے مضبوط ریزسٹنس لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی - اس حوالے سے سیل کی ڈیلز 1.4217 کی سطح سے نیچے پہلے ہدف 1.4102 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہیں - یہ ممکنہ ہے کہ پئیر تنزلی کی موو کو جاری رکھتے ہوئے 1.3886 کی سطح تک چلا جائے - جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ اس کو سابقہ ڈبل ٹاپ لیول سے اوپر لگایا جائے - یہ نوٹ کریں آج کی اہم ریزسٹنس 1.4303 کی سطح پر موجود ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback