empty
 
 
02.06.2021 07:37 PM
جون 02 : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے تکنیکی لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant



ماہِ اپریل کے دوران جاری تنزلی کا عمل اپنے اختتام کو پہنچا تھا (چارٹ میں بائیں ہاتھ پر ظاہر کیا گیا ہے) - 1.1700 کے پرائس لیول کے گرد واضح خرید کا دباؤ عمل میں آیا تھا جس کی وجہ سے حالیہ اضافہ کی موو 1.2150 کی سطح تک اوپر کی جانب بنی تھی

ایک اور تنزلی کی موو 1.1990 کی سطح تک بنی تھی - اس سے نیچے کی موو اس امر کے لئے درکار تھی کہ قیمت مزید نیچے 1.1840 کی سطح تک جا سکے

بہرحال ایک اضافہ کی موو 1.2175 کی سطح تک بنی تھی (ٹوٹی ہوئی ٹرینڈ لائن کی بیک سائیڈ) جس نے واضح خرید کا دباؤ فراہم کیا تھا اور اس سے ایک تیز رفتار تنزلی کی موو 1.2070 کی سطح تک عمل میں آئی تھی

اس ہفتہ کے آغاذ میں ایک اور اضافہ کی موو 1.2175 کی سطح تک بنی تھی جو کہ سیل کا واضح دباؤ بنانے میں نا کام رہی تھی

یہ کہ 1.2175 کی سطح سے اوپر کے بریک ڈاؤن سے مزید بُلش موو بطور ابتدائی ہدف 1.2250 کی سطح تک بنی تھی

مزید اضافہ کی موو کا ٹوٹی ہوئی ٹرینڈ لائن کی بیک سائیڈ تک ملنا متوقع تھا - بہرحال پئیر ایساء کرنے میں ناکام رہا تھا

جب کہ دوسری طرف 1.2175 کی سطح سے نیچے قیمت کا دوبارہ بند ہو جانا قلیل مُدتی رجحان کو دوبارہ بئیرش کرنے کے لئے درکار ہے

یہ کہ 1.2175 کے پرائس لیول سے نیچے کی موجودگی سے مزید بئیرش تنزلی کا عمل 1.2110 اور 1.2070 کی سطح تک بن سکتا ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback